بی ایل اے کے دہشتگردوں نے ان بچوں کے سامنے ان کے والد کو شہید کیا اور ان معصوم بچوں کے ماں کو زخمی کیا افسوس ہوتا ہے کہ وہ حامد میر اور اسد طور اور دوسرے بہت سے صحافی جو مظلومیت کی بات کرتے ہیں کیا ادھر وہ مر گئے ہیں یا یہ معصوم اُن کو نظر نہیں آرہے ہیں۔
یہ ہے اصل چہرہ بی ایل اے کا بلوچستان میں جن ماؤں اور بہنوں کی عزت اور آبرو کی قسم کھاتے تھے آج ہندوستانی پیسوں پر پلنے والے کتے جس طرح ہماری ماؤں اور بہنوکے عزت کے ساتھ جو کھیل کھیل رہے ہیں اس طرح کی آزادی پر ہم لعنت بھیجے ہیں۔اور بلوچ قوم سے درخوست کرتا ہوں کہ ان سے دور رہیں۔
آج پر انڈیا کے دلال دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے غریب
نہتے شہریوں کو کویٹہ میں نشانہ بنایا
جس میں بہت سے معصوم بچے اور نہتے لوگ شہید ہوئے ہیں
لعنت ہے بی ایل اے جیسے تنظیم پر اور جو اُن کو سپورٹ کرتا ہے اُن پر بھی لعنت ہے انشا اللہ معصوم بچوں کا خون ضرور رنگ لائیے گا۔
آج کنداوہ کے علاقے کو ٹرو تھانے پر ہندوستانی ڈیتھ اسکارڈ
کے دہشتگردوں نے حملے کی کوشش کی لیکن وہاں پر غیرت
مند بلوچوں نے مقابلہ کر کے دہشتگردوں کو بھاگنے پر مجبور کیا۔
میں تمام غیرت مند بلوچوں سے خواست کرتا ہوں کہ ایک ہو جائیں اور انڈین حمایت آفتہ دہشتگردوں کو انجام کو پنچاہیں
جس طرح میر سرفراز بگٹی بلوچستان میں دہشتگردوں کے
خلاف کھڑا ہے اس طرح دہشتگردوں کے خلاف کوئی وزیر اعلی
کھڑا نہیں ہوا ہے۔
میر صاحب ہم آپ کے ساتھ ہیں ایک ایک انڈین ڈیتھ اسکارڈ
کے کتوں سے بدلہ لیں گے۔
یہ دھرتی اُن عظیم شہدا کی امانت ہے جہنوں نے ہر سازش
ہر بغاوت اور ہرملک دشمن قوت کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن
کر اپنے خونُ سے وفا کی داستان لکھی
شہداء زہری کا پیغام واضح ہے کہ وطن پر آنچ آئی تو ہر نسل اسی
جذبے سے کھڑی ہوگی۔
اور دشمن کو ہر محاز پر شکست دے گی۔
آج شہید نوابزادہ میر سرآج کی یوم پیدائش ہے۔ اور آئیں آج کے دن شہید کے ساتھی پھر عہد کریں کہ ہمیں شہید کے نقش قدم پر چلیں گے اور انڈین ڈیتھ اسکارڈ کا مقابلہ کریں گے۔ پاک فوج زندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد۔
میں حامد میر سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ اور یارممحمد رند
بی ایل اے کے بندو ں کو کب میڈیا کے سامنے پیش کریں گے
اور اگر بندیے پیش نہیں کیے تو اس جھوٹے ٹویٹ کا کب معافی
مانگیں گے۔
میر شفیق الر حمن کو پیپلز پارٹی میں شمولیت سے انڈین دیتھ
اسکار اور اُن کے حامی تجزی کاروں کی نیند حرام ہوچکی ہے۔
اور میں نام نہاد تجزیہ کاروں اور نام نہاد سیا ستدانوں سے کہنا
چاہتاہوں کہ مقابلہ میدان میں کریں اور انڈین ٹیوی چینلوں کی
طرح رونا بند کریں۔
آج پھر وطن کے ایک بیٹے نے اپنی جان کی قربانی دی۔
بلوچستان کے بہادر سپوت کیپٹن حسیب بنگلزئی ہمیں آپ کی قربانی پر فخر ہے۔ یہ ہے بلوچستان کا اصل چہرہ۔ جو کبھی
بھی اپنے ملک پر قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
کیپٹن حسیب ہر بلوچستانی کو آپ کے قربانی پر فخر ہے۔
پاک فوج زندہ باد۔
انشا اللہ پاک فوج انڈین ڈیتھ اسکارڈ کے لوگوں کو افغانستان
میں انجامُ تک پہنچائیے گا اور اپنے ایک ایک فوجی اور سویلین
شہیدوں کا بدلہ خارجیوں سے لے گا۔
یہ جو سونی دھرتی ہے
اسکے پیچھے خاکی وردی ہے
پاک فوج زندہ باد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔
آج فرنٹیر کور پر حملے کو ہمارے ایف سی کے جوانوں نے ناکام کیا اور انڈین حمایت آفتہ دہشتگردوں کو نشان عبرت بنادیا۔ اور جس میں ہمارے دس کے قریب سویلین اور دو ایف سی اہلکار شہید ہوے ہیں۔ انشا اللہ آپریشن سندور کی طرح ان دہشتگردوں کو بھی ُان کی انجام تک ہمارے فورسز پنچہا دیں گے۔
ژوب میں ہمارے شیردل جوانوں نے ہندوستانی حمایت آفتہ
دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ اور انشا اللہ ہندوستانی حمایت آفتہ ہر ایک دہشتگرد کو اُس کے انجام تک ہمارے فورسز پہنچادیں
گے اور بلوچستان اور پاکستان کو دہشتگردوں سے ہمارے فورسز پاک کریں گے۔
افسوس آج پھر ہندوستانی کتوں نے کردگاپ کے علاقے میں
میجر رضوان کو شہید کیا۔ میں اُن نام نہاد صحافیوں اور اُن نام نہاد وکیلوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ خدا کے لیے یہ جومسنگ پرسن کے نام پر اسلام آباد میں بیھٹے ہیں۔ اصل میں یہی لوگ ہمارے شہیدوں کے قاتل ہیں۔
آج اسلام آباد میں جو سیاسی یتیم جمع ہوے تھے افسو اُنھوں نے ماہرنگ بلوچ کی رہائی کی تو بات کی۔ لیکن اُنھوں نے بی ایل اے اور دیگر دہشتگردوں کے ہاتھوں غیور پاکستانی بلوچوں اور پنجابیوں کی قاتلوں تک کی مذمت تک نہیں کی۔ کیا آپ لوگوں نے
یہ میٹنگ دہشتگردوں کی حمایت میں بولائی تھی۔
ایمان مزاری موساد اور را کے ایجنٹوں کے ساتھ مل کے اپنے
پیار ے ملک کے خلاف جو بکواس کر رہے ہو۔ اور جس طرح را اور موساد کے ایجنٹوں کا کیس لڑ رہے۔ اگر آپ میں اخلاقی جرت ہوتا تو آپ شہیدوں کے ورثا کا بھی کیس لڑتے۔
موساد اور را کے ایجنٹ جو اسلام آباد میں بییھٹے ہیں اور اپنے
آپ کو مظلوم دیکھا رہے ہیں۔ میں اُن سے ایک سوال کرتا
ہوں کہ بلوچستان میں جو مظلوم بلوچوں پنجابیوں کو شہید کر رہے
ہیں را اور موساد کے ایجنٹ آپ اُن کے لیے کیوں بات نہیں کرتے ہیں۔ آپ صرف دہشتگردوں کے لیے بات کیوں کرتے ہیں