PTI Leadership, NOW is the time when Imran Khan Needs You!
The impact of hundreds of elected members (Senators, MNAs and MPAs) of KP and Punjab assemblies at Adiala will be huge.
It WILL create the necessary pressure on this Govt (who is in power by stealing Imran Khan’s mandate) to get Imran Khan treated at Shifa International Hospital in Islamabad.
It is an urgent and necessary pressure for Dogar court to take up Imran Khan and Bushra Bibi’s bail applications and set them FREE.
Police usually arrests Imran Khan’s supporters; not the family or elected members. We appeal to Imran Khan’s supporters (who are not office holders) NOT to come to Adiala today.
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 7 مئی سے شروع ہو گی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سماعت کے دوران کہہ چکے ہیں کہ مرکزی اپیلوں پر فیصلہ جلد از جلد کیا جائے گا اور اُس کیلئے کیس کی ہفتے میں دو، تین دن یا روزانہ کی بنیاد پر بھی سماعت کریں گے
اہم خبر : اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی درخواستیں اپیلوں سے پہلے سننے کی استدعا مسترد کر دی ، عدالت نے 7 مئی کے لیے اپیلیں مقرر کر دیں ۔چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے
*_احمد خان خان کے قریب ترین ساتھیوں میں سے ہے اور خان کی پرسنل کوارڈینیٹر اور سیکورٹی چیف بھی ہے جو لوگ کل تک بنی گالا اور زمان پارک میں ان کے پیچھے گھومتے تھے آج وہی لوگ ان کی مخالفت کر رہے ہے جس کو ان کے لانگ مارچ کال سے مسلہ ہے وہ خود خان کی رہائی کا لائحہ عمل کیو نہیں دے رہے
*_کاشف عباسی آن فائر 🔥_*
*_ابو جہل کو پتہ تھا کہ دین اسلام ہی سچا مذہب ہے لیکن وہ بھی تسلیم نہیں کرتا تھا ایسے ہی آج بھی ابو جہل کے ماننے والے وہی کام کررہیں ہیں۔ان کو پتہ ہے عمران خان راہ حق پر ہے مگر ان کی جہالت اجازت نہیں دیتی کہ سچ اور حق کو تسلیم کریں_💯*
*_اس قوم کی خاطر وہ_*
*_تکلیفیں سہتا ہے_*
*_آواز اٹھاؤ گے_*
*_امید میں رہتا ہے_*
*_محلوں میں رہنے والا_*
*_جیلوں میں بیٹھا ہے_*
*_میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے_
پمز نے عمران خان کی صحت سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کردی۔۔۔۔
74 سالہ عمران خان کو 28 اپریل 2026 کو آنکھ کے علاج کے سلسلے میں فالو اپ کے لیے پمز لایا گیا،
جہاں انہیں چوتھا انٹرا وٹریئل انجکشن دیا گیا
طریقہ کار سے قبل ماہر امراض چشم نے ان کا مکمل معائنہ کیا
انہیں طبی طور پر مستحکم قرار دیا گیا،
ٹیسٹ رپورٹس میں بہتری بھی سامنے آئی،
تمام معیاری طبی احتیاطی تدابیر کے تحت آپریشن تھیٹر میں انجکشن دیا گیا۔
یہ عمل ڈے کیئر سرجری کے طور پر انجام دیا گیا۔ پمز انتظامیہ
عمران خان دورانِ علاج ہر مرحلے پر مستحکم رہے۔ پمز انتظامیہ
کامیاب طریقہ کار کے بعد انہیں ضروری ہدایات اور فالو اپ مشوروں کے ساتھ ڈسچارج کر دیا گیا۔، پمز انتظامیہ
ہم ایک ہی مطالبہ کر رہے ہیں ڈھائی مہینے سے کہ عمران خان کا شفاء انٹرنیشنل ہسپتال سے چیک اپ کروا دیں، اگر آپ نے عمران خان کے ساتھ کچھ غلط نہیں کیا اور کچھ چھپانے کو نہیں تو فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں چیک اپ کروا دیں، ماہرین کہتے ہیں کہ عمران خان کو کچھ دیا جا سکتا ہے جس کی وجہ سے کلاٹنگ ہوئی، علیمہ خان
کونسے ذرائع نے کہا عمران خان کی صحت ٹھیک نہیں؟ بیرسٹر سلمان صفدر ملنے گئے تھے اور عمران خان بلکل ٹھیک تھے۔عمران خان کے ساتھ جو بھی غلط کر رہے ہیں اس کا حساب لیں گے۔۔۔ نورین خان
ہماری اپنے والد سے کال پر بات ہوئی تو وہ بیمار محسوس ہوئے : قاسم خان
عمران خان کی آنکھ کا معاملہ نہایت حساس ہے عمران خان کو جلد شفاء ہسپتال منتقل کیا جانا چاہیئے ہے عمران خان کی رہائی فلفور ہونی چاہیئے ہے پی ٹی آئی کو جلد از جلد اس پر سخت موقف اپنانا ہوگا ایسے یہ ظالم عمران خان کو کبھی نا علاج فراہم کریں گے نا انکے کیسسز عدالتوں میں لگنے دیں گے ۔۔۔۔
#FreeImranKhan