✈️ Global Air | Charter Flights Your schedule. Your route. Your aircraft. Global Air is preparing to bring private charter to a new standard:
flights planned around you, not around a timetable.
• Business and executive travel,
• Group and corporate charters,
• VIP and special missions American standards in every detail.
Local excellence in every welcome. Global Air. Coming soon.
🌐 https://t.co/Gk2Z7lslt3 | ✉️ [email protected]
#GlobalAir #CharterFlights #PrivateAviation #VIPTravel #ComingSoon
A remarkable achievement indeed.
Reducing the waiting time from hours to just 15 minutes is not just an operational improvement — it is a true service to the Guests of the Most Merciful, ensuring comfort, dignity, and a memorable experience from the very first moment of arrival.
Congratulations to H.E. Dr. Abdul Fattah Mashat, Deputy Minister of Hajj and Umrah, and to the entire team behind this vision. This is a benchmark for excellence in Hajj and Umrah services.
Proud to witness such progress in the Kingdom.
#SaudiArabia #Hajj #Umrah
من ساعات الانتظار إلى 15 دقيقة.. إنجازٌ يصنع الفارق في راحة ضيوف الرحمن، ويترك أثرًا لا يُنسى منذ لحظة الوصول. 🇸🇦
عبدالفتاح مشاط - نائب وزير الحج والعمرة
#السعودية_الآن
پاکستان کی معیشیت شدید پریشان کن دور سے گزر رہی ہے foreign investor پاکستان کی طرف دیکھنے کو تیار نہیں اور ہمارا اپنا investor آسمانی ٹیکسز اور نااابل برداشت cost of doing business سے دل شکستہ ہے پچھلے مالی سال غیر ملکی سرمایہ کاری 34 فیصد گر گئی۔ شیل، ٹیلی نار، فائزر، مائیکروسافٹ اور یاماہا جا چکیں 140 سے زیادہ اسپننگ ملوں پر تالے لگ گئے۔جس ملک میں کمپنی بنانا آسان اور ��لانا ناممکن ہو، وہاں سرمایہ کار آتا نہیں، بھاگتا ہے۔ اور پاکستان آج یہی ملک بن چکا ہے۔وجہ؟ بجلی دگنی مہنگی، ٹیکس کی مؤثر شرح 46 فیصد،معاہدہ نافذ کرانے میں تین سال، بینک اکاؤنٹ کے لیے مہینوں کا انتظار، اور دہشت گردی کی عالمی فہرست میں پہلا نمبر۔شہباز حکومت نے 60 ارب ڈالر کے وعدے کے ساتھ ایس آئی ایف سی بنائی، مگر نتیجہ الٹ نکلا۔قصور دنیا کا نہیں، ہمارا اپنا ہےپورا تجزیہ دیکھنے کے لیے OMR یوٹیوب لنک پر کلک کریں اور اس انتہائی معلوماتی شو کو انجواۓ کریں https://t.co/IyHh8TtAQY
مریم نواز کو
مقبول بنانے کی سر توڑ کوششیں
کی گئیں ۰۰۰۰لیکن
اسٹیبلشمنٹ فیل ہو گئی۔
اگر آج بھی پنجاب میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کروا دیے
جائیں تو PTI کلین سویپ کرے گی، تجزیہ (نجم سیٹھی)
پنجاب کو کرپشن فری قرار دینے والی مریم نواز ذرا آڈیٹر جنرل کی رپورٹ بھی پڑھ لیں۔ 1,000 سے زائد سرکاری دفاتر میں سے صرف 200 کا آڈٹ ہوا تو 46 ارب روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔ باقی 81 فیصد دفاتر کا آڈٹ ہو تو کیا منظر سامنے آئے گا؟ مگر دعویٰ ہے کہ پنجاب میں کرپشن ختم ہو چکی ہے! کس منہ سے؟
🚨اس بزرگ بلکہ بڈے بے غیرت کو کوئی شرم و حیا بھی نہیں ہے کیا انکے بچے بیوی نہیں دیکھتے ہونگےیا پھر لاوارث ہیں؟
سر عام جھٹکے وٹکے مار رہے ہیں اور خوش ایسا ہو رہا ہے جیسے کوئی بڑا کارنامہ سر انجام دے رہے ہیں نا سفید داڑی کا خیال نا عمر کی بے شرم بڈا 🤨🤕💯
🚨ایک وقت تھا کوئی بھی خبر نامہ رحمان ملک کی خبروں سے خالی نہیں ہوتا تھا وہ پاکستان کے سب سے ایکٹیو اور سب سے زیادہ اہم شخص ہوا کرتے تھے،
انہوں نے پیپلزپارٹی کا سارا وزن اپنے کندھوں پر اٹھائے رکھا تھاپھر جب وفات ہوئی، تو پارٹی کا کوئی ایک راہنماء بھی ان کے جنازے میں شریک نہ ہوسکا
مشاہد اللہ تند گو تھے، باتوں کو مڑوڑنا اور طنز کے تیر برسانا خوب جانتے تھے،
حب شریفین میں اتن�� مست تھے کہ پارلیمنٹ کے فلور پر بھی بازاری جملے کسنے سے نہ جھجھکتے
انکی وفات پر چند تعزیتی پیغام آئے اور وہ ہمیشہ کےلئے یادوں سے فراموش کردیئے گئے۔
عرفان صدیقی کاتب شریفین رہے،
نواز شریف نے اپنے کل سیاسی کریئر میں جتنے بھی جملے ادا کئے ان میں سے 60 فیصد عرفان کے قلم سے ہی تراشے گئے تھے،
وہ بے دام غلام تھے
جو آقا کے ہر سیاہ کو سفید کرنے میں لگے رہے یہاں تک کے وفات ہوگئی مگر پارلمان کا سیشن اہم تھا، انکو بیمار ہی بتایا جاتا رہا
ناں تو نواز شریف نا ہی شہباز شریف نے ان کے جنازے میں شرکت کی حتی کہ شریف خاندان سے کوئی فرد بھی شامل نہ ہوا
ان تین تصویروں میں ایک پیغام مشترک ہےآپ تب تک اہم ہیں جب تک ضرورت ہیں
غلام ابن غلام 🔥🔥💯
USA 🇺🇸 teams is changing, American prefer there country benefit first than religion.
Everyone is free to pray their God.
First time in US Nee York mayor and Senator are Muslim.