⭕صبح کی پٹائی کے بعد ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر پوسٹ, ان کے الفاظ سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کتنی مار پڑی ہے ۔
ٹرمپ : منگل ایران میں بجلی گھروں کا دن اور پلوں کا دن ہوگا، دونوں ایک ہی دن میں
اس لعنتی آبنائے ہرمز کو کھولو، اے پاگل کمبختو، ورنہ تم جہنم میں جی رہے ہوگے بس دیکھتے جاؤ