آئین کے آرٹیکل 172 کی ذیلی شق (2) جو آرٹیکل 142 (سی) کے ساتھ پڑھی جائے گی ،کے تحت سمندری حدود صوبوں کی ملکیت ہیں۔ وفاق ان حدود کے بارے میں قانون سازی نہیں کر سکتا۔وفاقی حکومت آئین کی صریحاً خلاف ورزی کا ارتکاب کیوں کر رہی ہے؟سندھ اوربلوچستان کی حکومتیں کیوں خاموش ہیں؟؟
آج حیدرآباد پریس کلب کے سامنے
احتجاجی ریلی نکال کر دھرنا دیا.ان کا کہنا تھا سندھ میں تقریبن 37000 اساتذہ کی شدید قلت ہے,اس کے باوجود آفر آرڈر نہیں دیا جارہا.ان کا مطالبہ ہے سندھ حکومت اپنی انا کو بالائے طاق رکھ انہیں جلد از جلد آفر آرڈر جاری کرے