In collaboration with PITB, AJK police is familiarised with the online filing system of FIR, online complaints and online hotels records. The automation of AJK police aims at ensuring transparency and enhanced public service delivery.@PITB_Official@GovtofAJK@PMOAJK
میرپور کے نواحی گاؤں خانپور میں ہونے والی مسلح ڈکیتی ٹریس، دونوں ڈاکو گرفتار، 02 پستول برآمد
15 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور نقدی برآمد، سرغنہ ڈاکوسابقہ 01 قتل اور 24 ڈکیتیوں میں بھی ملوث.
Dr Anam Najam, Pakistan’s first quadriplegic Psychiatrist, had an interactive session with AJK police. Dr Anam is graduate of Ayub Medical College & Kings College London. In 2008, she lost control over all her four limbs when a bullet from robbers injured her neck.
یہ واقعہ چار سال قبل 2017 کا ہے۔ اس لڑکے کو
سامان چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا۔اپریل 2017 مین اس لڑکے کو عدالت نے اقبال جرم کرنےپر قید اور جرمانہ کی سزا دی۔
حکومت آزادکشمیر کی عوامی شکایات کے فوری ازالہ کی پالیسی اور انسپکٹر جنرل پولیس کی جانب سےدیگئی واضع ہدایات کے تحت راجہ عرفان سلیم سینئرسپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع میرپور نے روزانہ کی بنیاد پر دن 12 سے 1 بجے کے دوران پیش ہونے والے سائیلان کو سماعت کیا۔
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہید پولیس آفیسر خالد حسین سلہریا کے فرزند لیفٹینٹ ناصر حسین شہید (تمغہ بسالت) جو گزشتہ سال وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے کے مزار پر پھولوں کی چادر بچھاتے ہوئے شہید کو سلامی دی گئ ۔#DefenceDay2021#DefenceDay#وطن_��ی_مٹی_گواہ_رہنا
میرپور06ستمبر2021ء
یوم دفاع پاکستان ملک بھر کی طرح ضلع میرپور میں اس عہد کی تجدید کے ساتھ منایا گیا کہ وطن عزیز کے دفاع اور سلامتی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔