اس سال احساس پروگرام کے تحت شروع کئے جانے والے منصوبوں میں سے "نیشنل پاورٹی گریجوایشن انیشیئیٹو" کا آغاز میرے لئے باعث مسرت ہے۔ ٹارگٹڈ فناسز اور وسائل و تربیت کی فراہمی کے ذریعے ملک کے پسماندہ ترین طبقے کے لاکھوں افراد کو غربت کی دلدل سے نکالنا اس کا بنیادی مقصد ہے۔
#Ehsaas
پاکستان تحریک انصاف پہلی جماعت اور حکومت ہے جس نے پاکستان میں اس عمل کو سمجھا اور "بلین ٹری سونامی" منصوبے کا آغاز کیا۔ اپنی آئندہ نسلوں کیلئے اب ہم سب کو ملکر "ٹین بلین ٹری سونامی" مہم کی کامیابی کیلئے پوری محنت کرنی ہے۔
وزارت توانائی کو میری جانب سے مبارکباد. قومی گرڈ میں 22550میگا واٹ بجلی کی شمولیت کے ساتھ 2جولائی کو ہم ترسیل کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئے اور پورا نظام بھی الحمداللہ بلارکاوٹ فعال ہے۔ گزشتہ موسم گرما کی ترسیل کی بلند ترین سطح سے یہ مقدار تقریباً 3000میگا واٹ زائد ہے۔
1/2
@HamidMirPAK فضل الرحمن نےآپکو عمران خان دھرنےکو ختم کرنےکےمطلق جو کہا تھا؟؟،؟مطلب فضل الرحمن کو دھرناکرنےکی کیامشکل ھے؟؟؟ جب کوئی گاڈفادر بن گیا۔تو وہ سب کچھ کرسکتاھے؟؟؟ سمجھو میر صاحب؟ حق کو نہ چپانےکی ناکام کوشش کوئی نہ کرے

@MoulanaOfficial آپکو اللہ پاک ھدائت نصب فرمائے۔ھرچورکا اول سپورٹر بنتےھو۔آخر اللہ پاک کو جواب دیناھےاللہ پاک کا دیاھوا عزت کو مت برباد کرو۔زندگی پرکوئی بروسہ نہیں۔اللہ پاک کی وعدیں نہ بھولیں۔خدا پاک کاواسطہ جس پرالزام ھو اسکا دفاع صفائی سےپہلےنہ کریں۔ خود کو ملک کاقاضی اعظم نہ بناو۔