@Sarfrazmirza16 و علیکم و رحمتہ اللہ ۔
اللہ تعالی سلامت رکھے اور صحتمند لمبی عمر عطا فرمائے ہمیشہ خوشیاں نصیب فرمائے ۔ آمین ثم آمین یا رب ۔
میں اللہ تعالی کا بہت شکر ہے ٹھیک ہوں ۔
بس سردی اور رضائی ۔
@ThePasha_MM @MughalMM007 @humerafs کیا ۔۔۔؟
رشوت حلال ہے
کم تولنا حق تلفی ملاوٹ جھوٹ ادھار نا قابل واپسی کاروبار اور بہت کچھ حلال ہیں ۔
سب سے پہلے جھوٹ بولنا کم تولنا حق تلفی رشوت خوری ادھار نا قابل واپسی کاروبار میں دھوکا بند کرو سود خود ختم ہو جائے گا ۔
ورنہ یہ ڈرامہ بازی بند کرو ۔