@arslankhalid_m#SupremeCourtofpakistan کے پاس یہ آخری موقع ہے ہمیں بتانے کا کہ جو وجوہات ہمیں اس ملک کھ ٹوٹنے کی کتابوں میں پڑھائی گئیں ان میں کتنی سچائی تھی۔۔ کھولو عدالتیں آج بھی آدھی رات
پنجاب چیف منسٹر کے انتخاب میں PTI اور اتحاد کی 186 ووٹ کی واضح اکثریت کے باوجود ڈپٹی اسپیکر نے 10 ووٹ غیر آئینی طور پر کاؤنٹ نہیں کئیے اس غیر آئینی فیصلہ کے خلاف فیصل آباد کی عوا�� گھنٹہ گھر چوک پر جمع پر ہورہی ہے فیصل آباد کے تمام لوگ گھنٹہ گھر چوک پہنچے۔ #MandateVsMafia
Read these highlighted lines of the order by Supreme Court carefully. The Constitution and order of the Supreme Court also violated by deputy speaker today.
#آج_سازش_نہیں_چلے_گی#AllEyesOnSupremeCourt
ایک بار پھر عوام کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا۔ قانون کی کھلے عام خلاف ورزی ہوئی۔
اہلیان لاہور لبرٹی چوک پہنچیں۔اور اس پیغام کو اپنے تمام سوشل میڈیا اور وٹس ایپ پر پھیلائیں
#آج_سازش_نہیں_چلے_گی