@fawadchaudhry لاہور میں ڈار خاندان کے افراد پر غیر ملکی شہریوں کو بلا کر مبینہ زیادتی کا الزام جب ثابت ہوا، تو کیا ہم اسے لاہور پنجاب کے دارالحکومت کی مجموعی تصویر قرار دیں گے؟ چند افراد کے جرم کو پورے معاشرے سے جوڑنا درست نہیں، لیکن ایسے واقعات قانون کی بالادستی پر ضرور سوال اٹھاتے ہیں
@fawadchaudhry آن پڑھ جاہل انسان پہلے تو پختونخوا صحثطرحبسے لکھوں، دوسری بات یہ کہ تحقیق کیجیے کہ ریپ کیسز پنجاب میں کتنے ہوئے ہیں 2025 سے لیکر صرف دو سال میں
تو کیا اب پنجاب کے بارے کیا کہانی لکھوں گے؟
مجھےباچھی طرح یاد ہے جب آپ نے اپنی بیوی کو لانچ کیا تھا اپنے دفاع کے لئے
@MalikZeeshanJ@KhawajaMAsif آپ اپنی پچھلی تقاریر سنیں ، آپ کو حوش آئے گا، آپ کے لئے پختونخوا اور بلوچستان لقمہ بنا ہوا ہے، ان کے خون پر سوداگری کرتے ہوں، آپ بحثیت وزیر دفاع ہے، لیکن پورے ملک کے، نہ کہ صرف پنجاب کے
@MNS_N3 اگر آپ ہسٹری دیکھیں گے اور اپنے آپ کو سمجھانے کی کوشش کریں گے، تو بہت سے آپ کے اجداد پختون پہچانوں گے، جس طرح کشمرٹمیں ایک علاؤہ دیر کوٹ ہے، اور وہی علاقہ اپر دیر کے لوگوں نے قبضے میں لیا تھا۔
آپ مجھے ایک وہ جنگ وہ لڑائی بتائیں جو پختونوں کے بغیر پنجابیوں نے لڑی ہوں،
@realrazidada اچھا جی یہ کچے کے ڈاکو کہاں واقع ہے، مجھے لگتا ہے کہ آپ نے گھر میں ان کو رہائش دی تھی۔
کیا آپ نے سندھ کا ویزٹ کیا ہے ؟
کیا آپ نے جنوبی پنجاب کا ویزٹ کی ہے ؟
@fawadchaudhry کیا آپ کے پاس اس کے بارے علم ہے؟
لشکر جھنگوی (پنجاب)
سپاہ محمد (پنجاب)
جیش محمد (پنجاب)
سپاہ صحابہ (پنجاب)
تحریک جعفریہ (پنجاب)
تحریک نفاذشریعت (پنجاب)
تحریک اسلام (پنجاب)
جماعت الفرقان (پنجاب)
جماعت ادعوہ (پنجاب)
جیش محمد(پنجاب)
وغیرہ۔۔
دہشتگردی کی جڑیں پنجاب میں ہیں، 70 کالعدم تنظیمیں وہاں موجود ہیں آج تک کس کالعدم تنظیم کیخلاف آپریشن ہوا؟ آغاز کرنا ہے تو ان سے کریں۔ صوبائی صدر اے این پی میاں افتخار حسین
@MianIftikharHus@MaryamNSharif
@fawadchaudhry پنجابیوں سے کیسی نے حقوق نہیں لی ہے، بلکہ پنجابیوں نے دوسروں کے حقوق پر ڈاکے ڈالے ہیں،
جنرل ضیاء کا تعلق کونسے صوبے سے تھا، کیا یہ ان کی پیدا کردہ دہشتگردی نہیں ہے؟
اس کی زمہ دار کون ہے؟
ہمیشہ پڑوسی ملک سے رعایت کیوں؟