جنگل کے درندے بھی احترامِ صحابہ جانتے تھے، مگر وزیرِ جنگلات؟
گلگت بلتستان کے وزیرِ جنگلات کی جانب سے کاتبِ وحی، صحابیِ رسول، حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں مبینہ گستاخانہ کلمات انتہائی افسوس ناک، قابلِ مذمت اور منصبِ وزارت کے وقار کے منافی ہیں
شاید موصوف کو یہ معلوم نہیں کہ جن جنگلوں کے وہ وزیر ہیں، انہی جنگلوں کے درندے بھی صحابۂ رسول رضی اللہ عنہم کا احترام کرنا جانتے تھے
تاریخی روایات میں حضرت سفینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مشہور وا��عہ ملتا ہے کہ جب جنگل میں شیر سے سامنا ہوا تو آپ نے اپنا تعارف رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام کی حیثیت سے کروایا۔ روایت کے مطابق شیر نے نہ صرف آپ کو کوئی نقصان نہ پہنچایا بلکہ راستہ دکھاتے ہوئے محفوظ مقام تک پہنچایا
افسوس! جنگل کے درندے تو صحابیِ رسول کا احترام جانتے تھے، مگر آج بعض صاحبانِ اقتدار زبان و بیان میں وہ احترام بھی برقرار نہیں رکھ پاتے
گلگت بلتستان ایک نہایت حساس اور اہم خطہ ہے۔ ایسے علاقے میں منصبِ وزارت پر فائز شخص کی غیر ذمہ دارانہ گفتگو محض ایک فرد کا معاملہ نہیں، بلکہ عوامی جذبات، مذہبی ہم آہنگی اور علاقائی امن پر اثر انداز ہونے والا معاملہ ہے۔
وزارت کا منصب آپ کو اختیارات ضرور دیتا ہے، مگر کسی مقدس ہستی کی توہین کا حق نہیں دیتا۔
ہم اس مبینہ گستاخانہ طرزِ گفتگو کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ��عاملے کی غیر جانب دارانہ تحقیقات ہوں اور ذمہ داران کا قانون کے مطابق احتساب کیا جائے
صحابہ و اہلِ بیت رضی اللہ عنہم کی عزت و حرمت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، اور اس حرمت کا دفاع ہمارا دینی فریضہ ہے۔
درِ اصحاب و آلِ رسول پر
پہرہ جاری رہے گا، ان شاء اللہ
✍️مفتی ابو محمد عفی عنہ
جتنے شیعہ ہیں وہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر اچھل اچھل کر بولتے۔ مگر جواد نقوی کے ایران کے مفادات اور ہاکستان مخالف بیان پر آنکھ آٹھا کر بھی نہیں دیکھتے۔ بلکہ جواد نقوی کی طرف کیسی کو دیکھنے بھی نہیں دیتے۔
جواد نقوی اور راجہ ناصر کے اکسانے ہر اسکردو میں جوانوں کو جلایا گیا۔
محسن نقوی ایک شیعہ۔
پاکستان کو اپنی باپ کی جاگیر سمجھ بیٹھا ہے۔ ارم نقوی کی وجہ سے نظام میں ایک گندی مچھلی کی طرح پڑھا۔ ملک کا بیڑا غرق کیا ہے کرکٹ کی طرح۔ سب سے پہلے تالاب سے اس گندی مچھلی کو نکالنا چاہئے
میرا رافضیوں سے ایک سوال ہے کہ بھائی! چودہ سو سالہ تاریخ میں تمہاری کوئی ایسی سلطنت، کوئی ایسا بادشاہ یا کوئی بڑا نام آیا جس نے کفار کے ساتھ جنگ کی ہو اور فتح بھی حاصل کی ہو��
اگر ایسا کوئی نام ہے تو بتاؤ کہ کن کن علاقوں میں انہوں نے کفار کو شکست دی، اور کون سی ایسی فتوحات ہیں
اس شخص نے اپنے خاندان کے 45 افراد بانیاس قتل عام میں کھو دئیے جنم میں 1، 2 سال کے بچے بھی شامل تھے۔
وہ 1,2 سال کے بچے کیوں چھریوں سے قتل کئے گئے؟ کیونکہ وہ سنی تھے۔۔
جھنگ میں ٹکڑے ہو کر شہید ہونے والی کیا کسی کی بیٹی نہیں ہے ؟ شالیمار ٹرانسپورٹ کا ریکارڈ نکلوائیں ، آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔
ٹوبہ روڈ جھنگ ، ٹریفک حادثے میں شہید ہونے والی بیٹی کے جنازے میں گفتگو
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP
اطلاعات کے مطابق لاہور میں کسی شخص نے اپنے گھر کی چھت پر خانہ کعبہ سے مشابہت رکھتی ہوئی ایک ساخت تعمیر کی ہے اور اس کے اوپر ایک علم نصب کیا ہے۔ کیا یہ خانہ کعبہ کے تقدس کی بے حرمتی کے زمرے میں نہیں آتا؟ اور کچھ لوگوں کی جانب سے اسے عقیدت اور تقدس کا رنگ بھی دیا جا رہا ۔
لاہور سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شہر کے ایک رہائشی نے اپنے گھر کی چھت پر خانہ کعبہ سے مشابہت رکھتی ہوئی ایک علامتی ساخت (ڈھانچہ) تعمیر کی ہے اور اس پر علم (علمِ مبارک) بھی نصب کیا ہے۔
اس وائرل ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین اور عوام کی طرف سے شدید نوعیت کے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد کا کہنا ہے کہ خانہ کعبہ اسلام کا مرکزی اور انتہائی مقدس ترین مقام ہے، اور اس طرح عام رہائشی گھروں کی چھتوں پر اس کی شبیہہ یا ساخت بنانا اور اس پر علم ��گانا اسلامی شعائر کے تقدس اور احترام کے منافی ہے۔ اس معاملے پر مذہبی حلقوں اور عام شہریوں کی جانب سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ کچھ مقامات پر اسے عقیدت کا رنگ دینے کی کوشش بھی کی گئی ہے، جس سے اس تنازعے میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
ماہرین اور دینی حلقوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ��سلامی مقدسات اور شعائر اللہ کا احترام ہر مسلمان پر فرض ہے، اور ایسے حساس معاملات میں احتیاط برتنی چاہیے جو عوامی جذبات کو ٹھیس پہنچائیں یا جن سے تقدس پامال ہونے کا خدشہ ہو۔ اس قسم کے علامتی ڈھانچے بنانے سے گریز کرنا چاہیے تاکہ کسی قسم کی غلط فہمی یا مذہبی دل آزاری نہ ہو
#Lahore #Kabba #ViralVideo #Controversial #PakistanNews
دل خون کے آنسو روتاہے
مسجد نبوي کے اوپر
مدینہ طیبہ کے آسمان نے یہ الم ناک
منظر بھی دیکھا
ملعون مجرم حوثی دہشت گردوں نے
میرے نبی کے شہر مسجد اور قبر مبارک
کے اوپر میزائلوں سے حملہ کیا
اللہ تعالی یمن کے حوثیوں
اور انکے سرپرست مجوسیوں کو
تباہ برباد کرے
حرمین شريفين کی حفاظت کرے
اور ناظرین حوثی دہشتگردوں نے ایک بار پھر کائنات کی مقدس ترین جگہ مدینہ منورہ جہاں خاتم النبین محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کا روضہ اقدس ہے کو نشانہ بنایا ہے جسے سعودی سکیورٹی فورسز نے ناکام بنایا ہے مورخ لکھے گا کہ مجوسی اس کائنات کا بدترین اور غلیظ ترین فتنہ ہے
انتہائی دردناک واقعہ ہے پشاور میں ایک نجی سکول کی چھت گر گئی سترہ بچے اور ایک ٹیچر کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں
لاہور میں جب ایک ٹویشن سینٹر کی چھت گھر گئی اس کے بعد سنا تھا ملک بھر میں سکولوں کی چیکنگ کی گئی ہے مگر آج بھی ہمارے بچے محفوظ نہی ہیں
ایرانی سرکاری ٹی وی پہ یہ بتایا جا رہا ہے کہ عمرہ زائرین کو قتل کرنا بلکل جائز ہے کیونکہ عمرہ کی وجہ سے سعودی حکومت کو معاشی فایدہ ملتا ہے۔
یہاں پاکستان کے مجوس تو کہہ رہے تھے کہ عمرہ زائرین پہ حملہ ہوا ہی نہیں، ایران اور حوثی ایسا کر ہی نہیں سکتے۔۔
انڈین ایکٹر ارجن بجلانی ک�� بیگم نیہا سوامی بجلانی نے مکی ماؤس والی شرٹ،جس پر اللّٰہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نام لکھے ہوئے توہین آمیز انداز میں،زیب تن کرکے مسلمانوں کو شدید رنجیدہ کیا،جتنی مذمت کی جائے،کم ہے