Anshallah
Jab Tak Zandah Hon Vot Pakistan Maslm Leg n Ki Amant Hay
Qaaid Mahtarm Miyan Muhammad Nawaz shareef sahb zandah bad♥️
Pakistan Hameshah Zandah Bad 🇵🇰
Happy Birthday Dear Prime Minister @CMShehbaz ❤️
آپ ہمارا فخر ہیں ، آج آپ کی قیادت میں دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہوا ہے ، آپ کی قیادت میں ہم نے اندرون اور بیرون ملک دشمنوں کو شکست دے ہے ۔
آللہ آپ کو پاکستان کی عوام کی خدمت اور خوشحالی اور ترقی لانے میں مدد فرمائے آمین
ابھی سعودیہ سے سرکاری پاسپورٹ اور سفارتی پاسپورٹ کے لئے ویزا فری سعودیہ جانے کا معاہدہ ہوا ہے مزے کی بات یو اے ای سے عام پاکستانیوں کے ویزا کینسل سے تھوڑے دن پہلے ایسا ہی ایک معاہدہ ڈار صاحب نے کیا تھا اس کے فوری بعد عام پاکستانی پاسپورٹ پر ویزے کینسل ہونے شروع ہو گے تھے
حکمران اشرافیہ اپنے راستے صاف رکھتی ہے عام آدمی جائے بھاڑ میں
🇵🇰🤝🇸🇦 Heartiest Congratulations to the brotherly people of the Kingdom of Saudi Arabia on their National Day. We wish the Kingdom continued peace, prosperity and progress under the wise leadership.
Pakistan and Saudi Arabia share enduring bonds of faith, history and fraternity, which continue to grow from strength to strength.
Happy National Day! 🇸🇦
@KSAMOFA@PakinSaudiArab
صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود و ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت سعودی عوام کو 96 ویں قومی دن پر مبارکباد کا پیغام
اے آر وائے نیوز کوریج
13 سال سے خیبرپختونخوا کا واحد بچوں کا اسپتال آج تک مکمل نا ہو سکا !
افتتاح سے پہلے ہی بلڈنگ خستہ حال اور مشینری خراب ہو رہی ہے
چار کروڑ سے زائد آبادی والے صوبے میں ایک بھی بچوں کا اسپتال موجود نہیں
افسوس صد افسوس
شریف فیملی میں سننے میں اتا ہے کہ میاں نواز شریف صاحب کی میاں شہباز شریف سے "ان بن" رہتی ھے وہ ان کو "ڈی گریڈ" کرتے ہیں اس میں کتنی سچائی ھے، یعنی وہ اتنے فرمانبردار ہیں؟
اینکر کا سوال ۔۔
جواب:
جی بالکل! انسانی خدمت، دینی خدمت، اور رشتوں کی قدر کرنا کوئی شریف خاندان سے سیکھے،
ایک سوال جو رپلائی میں بار بار پوچھا جاتا ہے کہ “ آپ ایران بارے سخت موقف کیوں رکھتے ہیں “ تو اس کا جواب نہایت سادہ ہے کہ جب ایران نے پاکستان پر میزائل حملے کئے تو اس وقت مورخ اپنی مادر وطن کے ساتھ کھڑا تھا اور جب ہندوستان نے پاکستان پر حملہ کیا تو اس وقت ایران ہندوستان کے ساتھ کھڑا تھا اور جب امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو اس وقت مورخ ایران کے ساتھ کھڑا تھا اور اس کے بعد ایران نے عرب ممالک پر جارحیت کی اور خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنایا تو عام عوام کو یہ سمجھ لگ گئی کہ امریکہ ایران لڑائی نورا فتیحی کشتی ہے اور آج ایران اپنی پراکسی حوثی دہشتگردوں ذریعے حرمین شریفین پر حملہ آور ہوا ہے اور پاکستان میں جواد نقوی جیسے لوگ حوثی باغیوں کے حملوں کا دفاع کررہے ہیں تو جب آپ سے پوچھا جائے کہ حرمین شریفین جیسی مقدس ترین دھرتی اور ایران میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے تو آپکا جواب حرمین شریفین ہوگا اور اگر آپ مجوسی ہیں تو پھر آپکا انتخاب ایران ہوگا
ایرانی صدر نے دنیا کے سامنے اسرائیل کا غلظ چہرہ بے نقاب کر دیا ۔
انہوں نے اسرائیل کے حملوں کے نتیجہ میں شہید ہونے والے بچوں کی تصویریں دنیا کے سامنے رکھی اور کہا دنیا نے ان مظالم پر آنکھیں کیوں بند کی ہوئی ہیں
سنتا جا شرماتا جا ۔۔۔
پی ٹی آئی قیادت اب خود اعتراف کررہے ہیں کہ ہمارے ورکرز ہماری مار رہے ہیں۔
لوطی پارٹی ہے عمران خان سے لے کر ورکرز تک سب کے سب بے شرم ہیں!
@JunaidAkbarMNA
دنیا میں تمام ریاستوں کے درمیان تعلقات بنتے بگڑتے رہتے ہیں کیونکہ ریاستوں کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ لیکن پاکستان اور سعودیہ کے تعلقات دھڑکتے دلوں اور روح کی گہرائیوں سے جڑے تعلقات ہیں۔ یہ تعلقات خون کے رشتے سے زیادہ مضبوط ہیں۔
میں آج مملکت سعودیہ عرب کو اس کے قومی دن پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
بلوچستان کی خوبصورت سرزمین کا یہ ننھا اور باہمت معمار، جس کے ہاتھوں میں کھلونے اور کتابیں ہونی چاہیے تھیں، حالات کی ستم ظریفی نے وہاں مشقت کے اوزار تھما دیے۔ یہ مسکراتے چہرے خواب دیکھنے کے منتظر ہیں، مگر مجبوریوں نے وقت سے پہلے بڑا کر دیا۔ دعا ہے کہ ہمارے وطن کے کسی بھی بچے کا بچپن غربت کی نذر نہ ہو، اور اللہ تعالیٰ ان تمام ننھے مجاہدوں کی زندگیوں میں آسانیاں اور خوشحال مستقبل لکھ دے۔ آمین