حــضــرت ابـوبــکر صــدیـقؓ پر لاکھوں سلام💞
حــضـرت عـــمــر ابن خطابؓ پر لاکھوں سلام💞
حــضــرت عثـمــانِ غــنــی ؓ پر لاکھوں سلام💞
حــضــرت مولا علی المــرتضــیٰ ؓ پر لاکھوں سلام💞
کل دوپہر 11 بجے سرگودھا کے کارخانہ بازار میں 9 سالہ منتہیٰ نعیم ، ایک کریانہ سٹور سے کچھ سامان لینے گئی مگر واپس نہیں آئی ۔ تلاش کے دوران سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچی کو دکان کے اندر داخل ہوتے تو دیکھا گیا ۔ مگر بچی وہاں سے باہر نہ آئی ۔
تاکہ رات کو کسی وقت ٹھکانے لگا دیا جائے ۔ دکان کے مالک کے مطابق ملازم ارسلان دس سال سے یہاں کام کررہا تھا ۔ سی سی ڈی نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم کےدو ساتھی بھی پکڑے گئے جو اس وحشیانہ عمل میں اس کے ساتھ تھے ۔
اس المناک سانحے پر پورا شہر غم و غصے میں ہے۔
یہ انتہائی لرزہ خیز، افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، جس کے بارے میں سن کر روح کانپ اٹھتی ہے۔آپ کی بات بالکل درست ہے؛ ہر ایسے سانحے پر پورا ملک کرب اور غصے کی گرفت میں آ جاتا ہے، اور یہ سوال بار بار سامنے آتا ہے کہ معصوم بچوں کو کب تک اس درندگی کا نشانہ بنایا جاتا رہے گا؟
یہ ہے وہ دونوں درندے جنہوں نے سرگودھا میں 8 سالہ معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنایا ہے
سرگودھا کارخانہ بازار میں مبینہ طور پر 8 سالہ بچی سے زیادتی کرکے قتل کرنے والے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہیں اور دکان کے اوپر ہی رھائش پزیر تھے
لعنت بھیج کر آگے شیئر کر دیں
@CCD_Punjab@SZChatthaPSP
سانحہ کارخانہ بازار سرگودھا
دھی رانی آج پورا سرگودھا شرمندہ ہے 🥲
انتہائی تکلیف دہ دن ہے 😰
@CCD_Punjab@SZChatthaPSP
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اس کو فوری نوٹس لیں
سانحہ کارخانہ بازار سرگودھا
دھی رانی آج پورا سرگودھا شرمندہ ہے 🥲
انتہائی تکلیف دہ دن ہے 😰
@CCD_Punjab@SZChatthaPSP
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اس کو فوری نوٹس لیں
ناظرین کالعدم ایکشن کمیٹی کے کتے کی خاتون کیساتھ نازیبا آڈیو لیک
یہ حرامخور سارے ہی جنسی درندے ہی نکلتے ہیں
جو راولاکوٹ والے اسکے پیچھے لگے تھے وہ بھی سُن لیں یہ حرامخور شوکی شوکین آپکو اپنا سالا سمجھتا ہے
وہ بھی کیا دن تھے
مودی فون نہیں چُکتا تھا
بائیڈن فون نہیں کرتا تھا
ولی عہد نے اپنے جہاز میں سے ٹھڈے مار کر اتار دیا
ترک صدر ملائشیا کانفرنس میں عدم شرکت پر ناراض تھا
پاکستان تنہا ہوچکا تھا
لیکن آج الحمدللہ پاکستانی پرچم ہر جگہ لہرا رہا ہے اور پاکستانیوں کو اپنے وطن پر ناز ہے
جتنا عمران خان نے مذہب کو بدنام کیا شائد ہی کسی اور نے کیا ہو
پختونخواہ میں 13 سال سے خان کی حکومت ہے کیا ریاست مدینہ میں منشیات کا کاروبار جائز ہے؟
گاڑیاں چوری وہاں ہوتی، جعلی مشروبات وہاں بنتے، کھلے عام وہاں کُنڈے ڈال کر بجلی چوری کی جاتی اور کہتے ہمارا حق ہے، نصر اللّٰہ ملک
پاکستانی تاریخ میں ایک ایسا کمینہ وزیراعظم بھی ہو گزرا ہے جس کی اپنی بیٹی تو ہے لیکن تسلیم نہیں کرتا اور نہ ہی اپنا نام دے سکا اور نہ ہی اپنی دست شفقت اس بیٹی پر رکھ سکا اور نہ ہی اپنے کمائے رزق سے اس بیٹی کی پرورش کرسکا اور آج وہی بیٹی گولڈ سمتھوں کے ٹکڑوں پر پل رہی ہے
سناؤ فیر
اس سال اپریل میں حکومت نے ایک دن میں 137 روپے پیٹرول کی قیمت بڑھا دی تھی اگر ایک دن میں بغیر کسی کمیٹی کے 137 روپے لیٹر بڑھ سکتی تو اس وقت 100روپے سے کم کمی سوائے مذاق کے کچھ نہیں ہو گا
مجھے الحمد اللّٰه پاکستانی ہونے پر فخر ہے پاکستان ایک طاقتور ملک بن کر ابھرا ہے پاکستان ایٹمی ملک ہے پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد