جب آپ میں تنقید برداشت کرنے کی ہمت نہ ہو، پیکا جیسا ظلم صحافیوں پر ڈھایا جائے، پھر آپ یہ خواہش کریں کہ وہی صحافی جنہیں آپ جیلوں میں کوڑے مروا رہے ہیں وہ آپ کیلئے بولیں گے؟ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے جہاز کا دفاع صحافی کریں، آپ سے سوال نہ کریں، تو آپ کو علاج کی ضرورت ہے
جب تک امریکہ مڈل ایسٹ میں مکم�� طور پر ایکسپوز نہیں ہوگا، اس وقت تک پاکستان اور ترکیہ مکہ دفاعی م��اہدے کوActivat نہیں کریں گے، جیسے ہی امریکہ اپنے ہاتھ کھڑے کرے گا کہ بس اب میرے بس میں نہیں رہا اس کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان، چین کی مدد سے خطے میں امن قائم کریں گے
جن کے ایمان کی حالت یہ ہو کہ روز محشر بینظیر بھٹو نے صوبوں سے متعلق سوال کرناہے تو ان سے کیا توقع کی جا سکتی ہے، انہیں تو خدا بھی یاد نہیں، یہ لوگوں کو کیا انصاف دیں گے۔
پاکستان میں ہمیشہ اپنے محسنوں پر تہمت اور جھوٹے الزامات لگائے گئے چاہے وہ فاطمہ جناح ہوں، ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو، ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہوں یا پھر عمران خان، جس نے پاکستان کیلئے کچھ کیا اس کی ��ندگی میں اندھیرا کر دیا گیا، قید ��نہائی میں رکھا گیا، تہمت اور الزامات لگائے گئے۔
جب ملک کی حکومت ہر وقت اپنے شہریوں سے فراڈ کرے، حکمران جب منہ کھولیں جھوٹ بولیں، جو کہیں اس سے مختلف عمل کریں۔ شہریوں کے بنیادی حقوق اور انکی زندگیوں سے کھیلیں۔ جہاں قاضی کے فیصلوں کی دھجیاں اڑا دی جائیں- جہاں کی عوام ناانصافی کو اپنی قسمت قرار دے ، اسکو ملک نہیں جہنم کہتے ہیں۔
#Release_Imran_Khan
گرفتاری سے ڈر کر بھاگتے ہوئے تو پاکستان کی تاریخ نے بہت دیکھے ہیں، سینہ تان کر، بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر، اہلیہ کو قبر میں اتار کر، بار بار، ہر بار خود چل کر، پیش ہو کر قانون کو سربلند رکھنے والا صرف نواز شریف ہے! جیو نواز شریف ♥️ #جھکا_نہیں_نوازشریف
یہ انتہائی شرمناک با�� ہے کہ ایک سابق وزیراعظم کو عدالت کے حکم کے باوجود طبی علاج سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ اس سے بھی زیادہ شرمناک بات یہ ہے کہ دونوں بڑی جماعتوں، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی، کے قائدین نے اپنی سزاؤں کا بیشتر حصہ ملکی اور غیر ملکی نجی اسپتالوں میں گزارا۔
@KhawajaMAsif ویسے عبدالعلیم خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کچھ غلط بات نہیں کی، 40 سال سے آپ سمیت پیپلز پارٹی بیٹھی ہے، آپ نے ہمیں آئی پی پیز کا تحفہ دیا، آپ نے ہمیں سی سی ڈی غنڈہ فورس دی، پیرا نے لوگوں کا کاروبار تباہ کیا۔ تو یہ جھوٹا عوام کا درد دکھا کر اپنے مفادات پر پردہ نہ ڈالیں۔
@capricorn_lhr پاکستان زرعی ملک ہے، یہاں پر منافع خور مافیہ، آئی پی پیز اور پتا نہیں کون کون اپنے فائدے کیلئے عوام کو رگڑ رہاہے، 11 ارب کا جہاز غریب ملک کا وزیراعلیٰ افورڈ نہیں کرتا۔
@capricorn_lhr بھائی اپنے ملک کی قدر کرتے ہیں اس لی��ے اس کرپٹ مافیا سے چھٹکارا چاہتے ہیں ورنہ یہ سب کچھ بیچ کر خود لندن اور پرتگال میں شفٹ ہو جائیں گے۔ اور یقینی طور پر آپ بھی ان کے ساتھ ہی ہوں گے۔
بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش میں نوجوانوں کے احتجاج کی مثالیں دے کر پاکستانی یوتھ کو جگانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، پہلے یہ گارنٹی دیں کہ احتجاج کرنے والوں کی بہنوں اور ماؤں کو انتقام کی آگ میں سربازار برہنہ نہیں کیا جائے گا۔ یہ کم ظرف سے پہلے یہی حربہ اپناتے ہیں۔
@salmanAraja اس لیئے میں بھی کوشش کر رہا ہوں اور آپ بھی کریں، جلد سے جلد کسی اور منتقل ہو جائیں۔۔ یہ ملک صرف اشرافیہ کا ہے، غریبوں کی یہاں بلی چڑھانے کا رواج ہے،
@salmanAraja ان ملکوں میں احتجاج کرنے والوں کی ماؤں اور بہنوں کی عزت پامال نہیں کی جاتی۔ آپ یہاں پر کسی کے خلاف بات کریں سب سے پہلے وہ اس کی بہن اور ماں ��ے کپڑے اتارے ہیں۔۔
@salmanAraja آپ جیسے اور کئی سیاستدان جنہوں نے ملک کی تمام نوجوان نسل کی امیدوں کا خون کیا، نوجوانوں نے جس پر اعتماد کیا، اسی نے انہیں دھوکہ دیا، اپنے دور حکومت میں کرپشن کے بڑے سکینڈل بنوائے، اسی لیئے اب یہ کسی پر اعتماد نہیں کرتے۔
سوال یہ ہے کہ قمر زمان کائرہ صاحب جو بات کر رہے ہیں، کیا وہ ثبوت دے سکتے ہیں کہ 40 سالوں سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سیانے جو حکومت میں بیٹھے ہیں، انہوں نے کوئی سمجھداری والا کام کیا، بلکہ ملک کو مزید تباہ ہی کیاہے، بیڑا غرق کر دیا
جب ہم اپنے گھر میں کوئی ضروری بات کرتے ہیں تو اپنے 18 سال کے بچے کو کمرے سے نکال دیتے ہیں کہ یہ کہیں بات آگے جا کر نہ کر دے
اگر ہم اپنے گھر کے معاملات 18 سال کے بچے کو نہیں بتاتے تو ملک کا لیڈ چننے کے لیے اسے ووٹ کا حق کیوں دیا جاۓ
سیاستدانوں کے عبداللہ بن ابی قمر زمان قائرہ
جب ہم اپنے گھر میں کوئی ضروری بات کرتے ہیں تو اپنے 18 سال کے بچے کو کمرے سے نکال دیتے ہیں کہ یہ کہیں بات آگے جا کر نہ کر دے
اگر ہم اپنے گھر کے معاملات 18 سال کے بچے کو نہیں بتاتے تو ملک کا لیڈ چننے کے لیے اسے ووٹ کا حق کیوں دیا جاۓ
سیاستدانوں کے عبداللہ بن ابی قمر زمان قائرہ
@waqarkhan سوال یہ ہے کہ قمر زمان کائرہ صاحب جو بات کر رہے ہیں، کیا وہ ثبوت دے سکتے ہیں کہ 40 سالوں سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سیانے جو حکومت میں بیٹھے ہیں، انہوں نے کوئی سمجھداری والا کام کیا، بلکہ ملک کو مزید تباہ ہی کیاہے، بیڑا غرق کر دیا
پورا ملک بند کرنے سے بہتر ہے کہ عدالتیں اور پارلیمنٹ بند کر دیں، اراکین اسمبی کو اپنے حلقوں میں کام کرنے دیں، آن لائن اجلاس بلایا جائے، سارے پروٹوکول ختم کیے جائیں،
ملک میں دوبارہ کبھی کاروبار بند کرنے سکول بند کرنے کی ضرورت پیش نہیں آ ئے گی