بلکل انصاف کی بات کی ہے مردوں والی بات کی ہے اختیار صاحب نے سبحان اللہ۔
حساب ہونا چاہیے بلکل ہونا چاہئے ہر بات کا حساب ہونا چاہیے۔
ویسے کیا 11 ارب والی بات درست ہے اختیار صاحب۔؟؟؟؟؟؟؟
سہیل آفریدی صاحب !
پشاور شہر میں کھلے سیوریج مین ہول میں ماں بیٹی گر گئ، بیٹی جاں بحق ہو گئ ہے، کیا حکم ہے غمزدہ خاندان کیلئے ؟ کوئ شرم کوئ حیاء ؟
جس کا قاتل نامعل��م اسکا قاتل حکمران ؟ اپنے خلاف قتل کا پرچہ درج کرانا پسند فرمائیں گے ؟ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے دور کی کوئ مثال قائم کریں گے گندی سیاست سے فرصت نہی ؟؟
بے غیرت فراڈیا عمران اپنی چھوٹی سی سگی بیٹی ٹیرین کو عدالت میں انصاف مانگتی اس لیے چھوڑ کر بھاگ گیا تھا تاکہ اسے اس کی مظلوم ماں سیتا سے شادی نہ کرنی پڑے۔ جس نے اپنی بیٹی سے انصاف نہ کیا وہ منافق کسی کو آزادی نہیں دے سکتا۔ کوئی باشعور عورت اس جیسے گھٹیا شخص کو سپورٹ نہیں کر سکتی۔
کوئی ہمیں بھی دیکھا دو ترقی کرتا پاکستان ۔
مجھے یا وہ آنکھیں لا دو یا وہ کان لگا دو جن سے میں ترقی کرتا پاکستان دیکھوں۔
جناب اللّٰہ کرے کرے کہ آپ ایک بس ایک دن کے لیے موجودہ حالات میں مزدوری کر لیں اور اپنی ضروریات پوری کر دیں بس ایک دن۔
بڑے بڑے منافق دیکھے ہیں پر آپ پر اخیر ہے۔
پی ٹی آئ کی سینئر قیادت نے سہیلُ آفریدی کو بتا دیا ہے کہ عمران نیازی کے بغیر ملک ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کر رہا ہے لہٰذا ملک کو چلنے دیں اور آگے بڑھنے دیں، رہائ فورس کا قیام مسترد
ثابت ہوا عمران کی سیاست پاکستانی سیاست میں کسی وائرس سے کم نہیں
یا ربّ العزت میں لاکھ گنہگار ہوں خطاکار ہوں لیکن یا رب تیری مخلوق ہوں اے خالق گواہی دیتا ہوں کوئی شے تیرے حکم کے بغیر ممکن نہیں اے میری سانسوں کے مالک نیست و نابود کر دے ہر اس شخص کو جو دین اسلام کو نقصان پہنچانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
یا خالق اسلام دشمنوں کو نیست و نابود فرما۔امین
@Khaqanabbasifan Apni airline to theek kr lain janab Pakistan KO BHI Kha rhy ho hum pardesion ki BHI Jan ni choor rhy akhir kab tk pait ka jahum bhry Ga ap sab ka.
Pta Ni Ku Allah ka azaab ap logo py musalat Ni ho raha .
Roz E qayamat tak apny paisy maaf Ni kron Ga in Sha Allah Insaf ho Ga.
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاند��ر،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
@TeamKharaSach@mubasherlucman اللّٰہ تعالیٰ کرے جس طرح آج تم کہہ رہے ہو کے غزہ کے بعد لبنان کی باری کاش کے کسی دن یہ خبر بھی سنو کے ارشد شریف کے بعد مبشر لقمان کی باری۔
امین
@TeamKharaSach@mubasherlucman تم جیسے سچائی کے ساتھ غداری کرنے والوں کو نیند کیسے آ جاتی ہے؟ لعنت ہو ہر ا�� غدار پر جس نے میرے وطن اور میرے نبی کی امت سے غداری کی ہے۔
جو خود کو نام نہاد پچیس کروڑ عوام کا ترجمان بتاتے ہیں ان کو سب پتا ہے کے ان کے سامنے سچا کون ہے اور جھوٹا کون لیکن منافقت کی انتہا ہے کے حق بات زبان پے آ ئے سب نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو کمزور کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا ہے ۔
#پاکستانمیراایمان
آج کیا کؤی صحافی خود کو اس لائق سمجھتا ہے کہ حلف دے کے وہ حق بات کرتا ہے پاکستان کے بارے میں اور اک بندے کو موضوع بنا کے اپنی دوکان چمکانے میں مصروف ہیں اوہ خدا کے بندو مسلمان جس حالت میں ہیں اس کے بارے میں سوچو کل کو اللّٰہ تعالیٰ کو کیا جواب دو گے۔
#پاکستانمیراایمان
میں آ�� اس رب العزت کو گواہ بنا کر حلف دیتا ہوں کہ میں اپنے ملک پاکستان سے کبھی غداری نہیں کر سکتا اور نہ کبھی ماضی میں کوئی ایسی حرکت کی ہے۔
آج کے اس دور میں اگر کسی نے فرعون کی شبیہ دیکھنی ہے تو پاکستان کے صحافی دیکھ لینا۔
#پاکستانمیراایمان
میں نا تو سیاست کا حامی ہوں اور نہ مجھے کوئی شوق ہے اس مکروہ دھندے کا لیکن میں اک بات جانتا ہو کے غدار کا انجام آخر میں بہت برا ہوتا ہے تاریخ گواہ ہے کہ غداری پلٹ کے لازم غدار کے پاس آتی ہے چاھے آپ اسے آج کے دور میں ڈیجیٹل نام karma ہی کیوں نہ دے دو۔
#پاکستانمیراایمان
سب کچھ حقیقت جاننے کے باوجود ہے صرف اپنی دوکان چمکانے کی خاطر پاکستان کو دنیا میں بے آبرو کرتے ہیں خدا کے بندو اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور ڈرو اس وقت سے کے جب اس کی لاٹھی کی گرج سنائی دے گی پھر کس کا آسرا ہو گا۔
کیا یہ منافقت نہیں پچیس کروڑ پاکستانیوں کے ساتھ۔
میں آج اس رب العزت کو گواہ بنا کر حلف دیتا ہوں کہ میں اپنے ملک پاکستان سے کبھی غداری نہیں کر سکتا اور نہ کبھی ماضی میں کوئی ایسی حرکت کی ہے۔
آج کے اس دور میں اگر کسی نے فرعون کی شبیہ دیکھنی ہے تو پاکستان کے صحافی دیکھ لینا۔
#پاکستانمیراایمان
@iqrarulhassan Iqrar sab jhothy py Allah O rasool aur sab lanat krny walon Ki lanat bolo K Jo Haq KO janty hvy BHI Chupa raha ho us Ki nasal KO Allah barbad O ruswa kry in Sha Allah.