A special road washing programme has been launched in Lahore today.
🚛 New multi-purpose, locally assembled vehicles inducted
💧 Road washing + anti-smog mist cannons
🛣️ ~100 km roads will be washed daily | around ~700 km weekly
#ChamktaLahore#SmogFreeLahore
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
مولانا فضل الرحمان کے دوست کہنے پر خواجہ آصف کا ردعمل
مولانا فضل الرحمان کو دو سو فیصد دوست سمجھتا ہوں ، ہم دونوں ایک دوسرے کے دوست ہیں ,
مولانا فضل الرحمان سے تعلق بہت پرانا ہے ,سیاست کسی سے تعلق بگاڑتی نہیں ہے,
خواجہ آصف
آپ بے شک میری بات سے اتفاق نہ کریں، لیکن مسٹر پتلو کو نون لیگ نے ہی بچایا ہے۔
کبھی کبھی کچھ چیزیں شو نہیں کیا کرتے۔
آپ کو کیا لگتا ہے مسٹر پتلو نے رونے والی ویڈیو ایسے ہی بنا دی ہو گی؟؟😎🇵🇰♥️