#ترقی_کا_سفر_نواز_کے_سنگ
مسلم لیگ ن ملک میں تعمیر و ترقی کا نشان ہے جب جب مسلم لیگ ن حکومت میں آئی ملک میں ہر شعبہ زندگی کو اہمیت ملی ملک بھر میں سڑکوں کا جال بچھایا ہر شعبہ میں سڑکوں کی اہمیت سے انکار ہرگز نہیں، آئندہ بھی نوازشریف کی قیادت میں ملک میں نئے دور کا آغاز
#ترقی_کا_سفر_نواز_کے_سنگ
سڑک پہلا زینہ ہوتی ہے ترقی و خوشحالی کا انفراسٹرکچر کے بغیر ترقی و خوشحالی محض ایک خواب کی مانند ہے نوازشریف ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہے نوازشریف کی قیادت میں ہر شعبہ میں انقلابی اقدامات، تعلیم صحت انڈسٹری زراعت ہر شعبہ میں ملک نے ترقی کی
بلاول بھٹو زرداری، آصف زرداری اور پی پی کے بیانات میں تضادات
کراچی کیلئے شہباز اسپیڈ مانگتے رہے، شہباز شریف جسطرح کام کرتے ہیں اس سے بہتر کام کرنیوالا پہلے نہیں دیکھا۔ شہباز شریف ن لیگ سے زیادہ پی پی کے وزیراعظم ہیں
@Shamylaroy#قوم_کا_اعتماد_نوازشریف#کام_گواہی_دیتا_ہے
گھر کے اندر جذباتی پن شروع ہوگیا ہے کیونکہ بلاول کو گھر میں بتایا گیا تھا کہ باپ اور تحریک انصاف کی باقیات ہماری ہونگی اور تم وزیراعظم بنو گے اور اس پر بلاول گھر بیٹھے بٹھائے وزیراعظم اپنے آپکو وزیراعظم بنا چکے تھے
#کام_گواہی_دیتا_ہے#قوم_کا_اعتماد_نوازشریف
نوازشریف کے خلاف بنائے گئے جعلی کیس ابھی تک قائم ہیں جبکہ سزا دینے والے جج بھی نوازشریف کے حق میں گواہیاں دیتے دیتے جہان فانی سے کوچ کر گئے
#نوازشریف_کو_انصاف_دو
صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن سے کراچی میونسپل کارپوریشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر فیروز خان کی قیادت میں کراچی سے تعلق رکھنے والے یوسی چیئرمین, وائس چیئرمین اور یوتھ ، منارٹی ، لیڈیز کونسلرز کی ملاقات
#نوازشریف_کو_انصاف_دو
چار برس عمران خان نے ظلم کا سورج سوا نیزے پر رکھا لیکن کیا کسی نے ہم میں سے پریس کانفرنس کی۔ ہمیں عدالتوں کی اجازت کے بغیر راتوں کو جیلوں سے اٹھا کر لے جاتے تھے اور کیا ہم اسطرح باہر آکر روتے تھے۔ یہاں دو دن ہوتے ہیں تیسرے دن یہ بھاگنا شروع کردیتے ہیں،
میاں جاوید لطیف
نوازشریف نے پہلے بھی ہر بار ملکی معیشت کو استحکام کی راہ پر گامزن کیا معیشت کو مضبوط کیا اب بھی نوازشریف ہی کر دکھائیں گے
نوازشریف آج سیالکوٹ چیمبر آف کامرس سے خطاب بھی کریں گے
#NawazSharifInSialkot
#NawazSharifInSialkot
نوازشریف آج سیالکوٹ میں سیاسی ایکٹیویٹی کے علاؤہ سیالکوٹ چیمبر اف کامرس کے عہدیداران سے بھی خطاب کریں گے جہاں وہ ملکی معیشت کی بحالی کے حوالے سے اہم ایجنڈا بھی پیش کریں گے!!
قائد نوازشریف کا واحد ایجنڈا ملک کی معیشت کو بحال کر کے ملک کو خوشحال بنانا ہے