Sometimes its like m standing on lake shore and noticing ripples till my purview,,
Its like calmness everywhere, There I dn need anyone just wanna stay there with silence...
@muneebqadirmmq Is this ranking revoking us to travel abroad or not?
Answer is for sure No.
We are traveling at not same but more rate.
Thank you for overthinking...
جو لوگ اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان (کے مال) کی مثال اس دانے کی سی ہے جس سے سات بالیں اگیں اور ہر ایک بال میں سو سو دانے ہوں اور اللہ جس (کے مال) کو چاہتا ہے زیادہ کرتا ہے۔ وہ بڑی کشائش والا اور سب کچھ جاننے والا ہے
البقرۃ261
قرآن پاک 3:160
اللہ تمہاری مدد پر ہو تو کوئی طاقت تم پر غالب آنے والی نہیں، اور وہ تمہیں چھوڑ دے، تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرسکتا ہو؟ پس جو سچے مومن ہیں ان کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے
پھر بھی تمہارا رَبّ ایسا ہے کہ جن لوگوں نے نادانی میں برائی کا ارتکاب کرلیا، اور اُس کے بعد توبہ کرلی، اور اپنی اصلاح کرلی تو ان سب باتوں کے بعد بھی تمہارا پروردگار بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔
﴿سورۃ النحل ،۱۱۹﴾
Don’t be foolish and expose every blessing of your life to everyone and think that they’ll be happy for you. Some will, but many won’t. The evil eye is real. Learn to keep things private and not to share too much with those who could possibly harm you.