صبح صبح سب کی خیر ہو 🙏 ویسے یہ کَپل تو سب کو یاد ہوگا ؟ اور اکثر ”دانشوڑوں“ کے کمنٹس بھی کہ بچے ہیں اِن کی عمر ہی کیا ہے؟ لَو بَرڈرز ہیں ؟ لڑکا ہاوو کِیوٹ ؟ 2سال کا ریلیشن شپ, شادی کے وعدے, یونیورسٹی سے فارغ اور اب حالت آپ خود ملاحظہ کریں - 22 سیکنڈ کی ویڈیو ایک ”ویک اپ کال“ 👇
The French President has gone rabid in enmity against Islam. He has crossed all limits by blaspheming against the Holy Prophet (SAAW),displaying the notorious blasphemous caricatures on govt buildings in France.Macron has proved that he is an Islamophobe
#نیازی_ہم_فیض_آبادآرہےہیں
لگتا نہیں ہے دل میرا اُجڑے دیار میں
کس کی بنی ہے عالمِ ناپیدار میں
کہہ دو ان حسرتوں سے کہیں اور جا بسیں
اتنی جگہ کہاں ہے دل داغدار میں
عمرِدراز مانگ کر لائے تھے چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں۔
#lewanai
میری جان!
مجھے آج بھی محبت کا دعویٰ نہیں ہے کہ دعوے اکثر کھوکھلے لوگ کرتے ہیں۔میں دنیا سے لڑ کر بغاوت کر کے تمہیں حاصل کرنے کی تمنا بھی نہیں رکھتی کہ بغاوت کرنے والے محبت کا سبق جانتے ہی نہیں.