لانگ مارچ میں فائرنگ کا واقعہ بظاہر خودساختہ لگ رہا ہے۔ کنٹینر پر کھڑے افراد کی ٹانگوں کے آگے حفاظتی دیوار تھی، ایسے میں صرف ٹانگ پر گولی لگنا عجیب بات ہے۔ حملہ آور نے سامنے کھڑے عمران خان کو نشانہ بنانے کی بجائے حفاظتی دیوار کے پیچھے اس کی ٹانگ کو نشانہ بنایا؟ سمجھ سے بالاتر ھے۔
_ارشد شریف کے پاس دونوں جماعتوں کی کرپشن کے ثبوت تھے۔ایک جماعت اس سے دوستی کرنے کی کوشش میں رہی اور دوسری اسے تلاش کرتی رہی عمران خان نے باہر جانے کا مشورہ دیا اور حکومت نے دبئی چھوڑنے کا کہا ۔اور کینیا میں گولی مار دی گئی۔دونوں کو ارشد کی ضرورت تھی۔
وہی منصفوں کی روایتیں وہی فیصلوں کی عبارتیں
مرا جرم تو کوئی اور تھا ، مری سزا کوئی اور ہے
کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے
جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے