سمجھاتے رہے، دوبارہ سمجھا رہے ہیں، آپ جن کے سامنے طاقت کا مظاہرہ کرتے رہے ہیں وہ کچھ اور تھے یہ ایک مکمل مختلف انسان ہے اور اس کے سپورٹر بھی وہ نہیں جو آپ سمجھتے رہے، یہ “ممی ڈیڈی” بچے آپ کو آپکے ممی ڈیڈی یاد کروا دیں گے، بلکہ کروا رہے ہیں، ہلکا ہلکا مزہ تے آ رہیا ہونا اے؟🤣
آج جس نہتی عوام پر لاہور میں جنرل فیصل نصیر، بریگیڈیئر راشد نصیر اور محسن نقوی کے احکام پر ظلم و بربریت کا پہاڑ ڈھایا گیا، اسی عوام نے اگر ہتھیار اٹھا رکھے ہوتے تو آنسو گیس اور لاٹھی چارج کی جگہ مذاکرات کی دعوت دی جاتی۔ کمپنی اسکا حساب ضرور دیں گے
یہ کیسے غدار ہے جو سینوں پر اپنے وطن کا جھنڈا لگائے پھرتے ہیں!!!!!!!آنکھوں میں نمی ہونٹوں پہ مسکراہٹ چہرے پہ شکایت،
اپنی جوانی وطن کی حفاظت کیلئے قربان کرنے والے کیساتھ اتنی بے رحمی 💔😭🇵🇰
شیخ رشید کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ رسوائے زمانہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی مقررکردہ ایسی متعصّب اور منتقم نگران حکومت تاریخ میں اس سے پہلے ہم پر کبھی مسلط نہ ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ آیا پاکستان اس عوامی تحریک کامتحمل ہو سکتا ہے جس کیجانب ہمیں ایسے وقت میں دھکیلا جا رہا ہے 😢
اقبال کا اصل شاہین یہ مرد مجاہد ہے
جب بھی دنیا کی تاریخ میں تاریخ کو بدل دینے والوں کا نام آئے گا میرے مرشد کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گا
اللّہ پاک حفاظت فرمائے
وفاداری کی سزا تو ملے گی۔
ماروائے عدالت اٹھانے والوں کو رد کر کے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوئے ہو,سزا تو ملے گی۔
یہ پاکستان ہے۔ ۔ یہاں کے مالک ویگو والے ہیں۔ان کی مرضی ہے جب چاہیں,جہاں سے چاہیں,کسی کو اٹھا لیں۔
#قاسم_عباسی#fawadchuhadryArrest