چائنہ انڈیا کے اندر پچاس سے ساٹھ کلومیٹر تک گھس آیا ہے اور وہاں چائنہ کی بسیں اور ٹرک بھی چل رہے ہیں انڈیا پاس پچاس سال پرانا اسلحہ ہے ہم پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکے چائنہ کا مقابلہ کہاں کریں گے .انڈین تجزیہ کاروں کا اعتراف
چوہدری نثار صاحب اسلام علیکم صبح بخیر
جگری یار کی آپکے بارے میں کیا خیالات رکھتا ھے سن لیں 👇
چوہدری نثار سے جھوٹا اور بے شرم آدمی میں نے آج تک دیکھا ہی نہیں وہ منہ کھولتا ھے جھوٹ بول دیتا ھے اسکے ضمیر کی قیمت ایک پیٹرولیم کی منسٹری ھے
عمران خان
چوہدری شجاعت کے بیٹے جو وفاقی وزیر ہیں چوہدری سالک صاحب انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کرپشن سے فائلیں نہیں الماریاں بھری ہوئی ہیں، میں آج ان کو ہرجانے کا نوٹس بھیج رہی ہوں۔
(وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف)
یہ بہترین اقدام ہے، کوئی بدتمیزی نہیں کی کوئی الزام کے بدلے الزام نہیں لگایا، بلکہ قانون کے مطابق ہرجانے کا نوٹس بھیجا جا رہا ہے اب چوہدری سالک کرپشن کی فائلیں یا الماریاں اٹھا کر عدالت لائیں شواہد پیش کریں یا جھوٹ بولنے پر معافی مانگیں ساتھ ہرجانہ بھی ادا کریں۔
بھٹو صاحب صنعتوں کو قومیانے کا فیصلہ نہ کرتے تو شاید آج نواز شریف پاکستان کے ٹاٹا، برلا ہوتے۔ میرے نزدیک نجی صنعت کا راستہ روکنے والے اس فیصلے کا ملک کی معاشی بدحالی میں بڑا ہاتھ ہے۔ ماضی کی تلخ یادیں!