Student of history... I love History... trying to understand.. present... I love Pakistan and Pakistan army but I can't say black is white... I like Gray...🇵🇰
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ تم زمین میں فساد نہ مچاؤ تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں ۔
یاد رکھو یہی لوگ فساد پھیلانے والے ہیں لیکن انہیں اس بات کا احساس نہیں ہے۔
صورت بقر ١١-١٢
@patangeer ایلیٹ کلاس کا اپنا ہی کچھ الگ لیول چل رہا ہے شادی کو لیکر 🤣 بشریٰ انصاری بھی ایسا ہی کچھ فرماتی ہیں چلو بھئی آپ افوڑڈ کر سکتی ہیں مگر اصل میں شادی شدہ بال بچوں والےنارمل انسان اپنی بنیادی ضرورت کو پورا کرنےکےچکر میں گھن خکر بنےہیں بچوں کاالگ کمرہ مشکل ہےوہ اپنا ہی کمرہ الگ کریں
@iam3422 امید ہے آپ کی عمر کبھی ڈھلے گی نہیں اور کوئی آپ کو ڈھلتی عمر کے لحاظ سے آپ اس طرح برتاؤ نا کرے جیسا آپ نے لکھا ہے نامناسب الفاظ میں۔۔۔ ورنہ یقیناً اتنا زہریلا جملہ آپ اپنی ذات کے بارے میں برداشت نہیں کر پائیں گے۔۔۔ مشورہ یا تنقید مناسب الفاظ اور لہجہ سے بھی کی جاسکتی تھی
@teepusahab بلکل ویسے ہی ہو رہا ہے ہمارے ساتھ جو ہم نے اپنے بڑوں کے ساتھ کیا تھا۔۔۔ ہماری پسند کے گانے ہمارے بڑوں کو اس وقت بے ہنگم شور اور بے سرے لگتے تھے اور ہمیں اپنے بڑوں کی پسند کے گانے بورنگ لگتے تھے 🥴
@hinasafi ماہرہ خان نے بہت اچھے اور ڈیسنٹ طریقہ سے سب باتیں مختصرا مگر جامع کیں ہیں جس کا لب لباب یہ ہے کے ایک منصوبہ وہ جو ہم بناتے ہیں اور ایک وہ جو اللّٰہ بناتا ہے اور بے شک اللّٰہ کا بہترین ہوتا ہے۔۔۔ نا ماہرہ نے نا عوام نے کسی نے بھی اس پریگنینسی کو رومینٹسائز نہیں کیا۔۔۔
@imtiazchandyo آپ نے قیامت والے دن بے نظیر کو جواب دینے کی تیاری پکڑ لی ہے۔۔۔ قتل ہوا ہے قاتل کو پکڑیں مگر نہیں قتل اور قاتل کی بات کرنے کے علاوہ ساری بکواسات کروا لو پیپلز پارٹی کے کٹ پتلیوں سے
@imransiddique89 یہ ساری کہانی ایسے سنا رہے ہیں جیسے اس نے پوری انگلینڈ کی ٹیم کو سو رنز کے اندر آؤٹ کر دیا ہو🤪 میں یہ کہانی پڑھ کر اسکور چیک کرنے گئی گوگل پر ہے لگتا ہے انگلینڈ کی پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی🤦🤣🤣🤣
@sarcastic_hn2 مائوں نے ہی کیوں ان کے باپ نے اگر انسان کا بچہ بن کر ان کو دیکھایا ہوتا تو یہ بھی انسان کے بچے بنتے ایسی سوچ والے اجٹ لوگ عموماً گھروں میں عورتوں کا استہسال ہوتا دیکھ کر بڑے ہوئے ہوتے ہیں مائوں کو ہر بات کا الزام دینا درست نہیں کیا پتہ ان کی مائیں خود مظلوم ہوں۔۔۔
@ahsanzawar ارے روز صبح شام صفائی کی فکر نہیں ہوگی میں نے سنا ہے ہفتے میں ایک دن صفائی کرنا بہت کافی ہوتا ہے بیرون ممالک میں اور کہڑے بھی آٹو میٹک مشین پر دھلتے ہیں اور کھانے بھی زیادہ دھواں دھار والے نہیں پکتے عورتوں کو آرام ہے کافی🙈
@hinasafi ڈاکٹر سی سیکشن کے لئے ڈیٹ دیتی ہیں اور ڈھیروں بلڈ ٹیسٹ کروتی ہیں اور یہ تو پرائیوٹ ہسپتال ہے انہوں نے تو لازمی کروانا ہوتا ہے ہر قسم کا ٹیسٹ۔۔۔ بات بلکل ہضم نہیں ہورہی ہسپتال کی ہیڈ گائناکالوجسٹ اور انکھ بند کر کے بس کاٹا پیٹی کرنے پہنچ گئیں 😱