Karachi: We strongly condemn the bomb blast and attack on the Mosmiat Rangers Headquarters.
Syed Rashid Rizvi, Advocate
کراچی، موسمیات رینجرز ہیڈکوارٹر پہ بم دھماکہ اورحملہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں
سید راشد رضوی ایڈووکیٹ
جبری گمشدہ عزاداروں کے کیس ہم اعلی عدالتوں میں لڑ رہے ہیں، اگر کسی کے گھر کے مسنگ پرسن 5 سال تک واپس نہیں آئیں گے تو انکے پاس احتجاج کے علاؤہ کیا راستہ باقی رہ جاتا ہے ؟؟ جب ادارے سنتے نہیں، مولوی انہیں لولی پاپ دے دیتے ہیں، تو پھر یہ متاثرہ فیملیز کہاں اور کس کے پاس جائیں ؟ حل ؟
Court Strike on Saturday 27 June 2026 called by "Sindh Bar Council" due to "Enforce Disappearances" of Two Advocates and later on fix them in old fake cases. Condemned
2) انصاف، آئین اور جمہوریت پر عوام کا اعتماد مزید کمزور ہوتا ہے۔
ہم ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کو جھوٹے مقدمات میں عمر قید سزا کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔
1)تاریخ گواہ ہے کہ جیلیں، سزائیں اور پابندیاں کبھی بھی نظریات اور حق کی آواز کو ختم نہیں کر سکیں۔ اگر ریاست اپنے ناقدین کا جواب دلیل کے بجائے قید و بند سے دے تو یہ طاقت نہیں بلکہ کمزوری کی نشانی ہوتی ہے۔ عوامی مسائل پر آواز اٹھانے والوں کو خاموش کرانے سے مسائل ختم نہیں ہوتے، بلکہ
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ پر دھشتگردی کی عدالت میں (فیس لیس ٹرائل faceless Trial)چلا کر عمر قید کی سزا سنانے کی سخت مذمت کرتے ہیں... #condemned
سید راشد رضوی ایڈووکیٹ
وائس آف شیعہ مسنگ پرسنز
کراچی، ڈیفینس بقت اللّہ امام بارگاہ میں عزاداری کے درمیان نامعلوم گاڑی گھس گئی ، کافی تعداد میں عزادار زخمی،
روزانہ انتظامیہ کی میٹنگ اور نتیجہ سب کے سامنے ہے !!
5 Moharram 2026
Where is the barriers around Majlis spot ??
Poor Security !!
کراچی، ڈیفینس بقت اللّہ امام بارگاہ میں عزاداری کے درمیان نامعلوم گاڑی گھس گئی ، کافی تعداد میں عزادار زخمی،
روزانہ انتظامیہ کی میٹنگ اور نتیجہ سب کے سامنے ہے !!
5 Moharram 2026
Where is the barriers around Majlis spot ??
Poor Security !!
کراچی، علامہ شہنشاہ نقوی کے ایجنسیوں سے خفیہ تعلقات اور مسنگ پرسنز چھڑوانے کے جھوٹے وعدوں کے بعد 6 سال سے متاثرہ مسنگ پرسن اظہر عباس کی فیملی نے علامہ شہنشاہ نقوی کے گھر کا گھیراؤ کرلیا، مولانا گھر میں چھپ گئے اور ملنے سے انکار کردیا۔۔۔ یہ ہے قیادت ؟؟
#RecoverShiaMissingPersons
اَلَّذِیْنَ إِذَا أَصَابَتْھُمْ مُّصِیْبَۃٌ قَالُوآ إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😭
مدینے کے لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں محرم کاچاند نکلنے کی اطلاع آسمان دیکھ کر نہیں ہوتی تھی بلکہ امام جعفرصادق ع کے گھر سے رونے کی بلند آوازیں سن کر پتہ چلتا تھا کہ محرم کا چاند نظر آگیا
کراچی، احسن آباد میں تکفیری دھشت۔گرد جماعت سپاہ یذید کی جانب سے قائم بلاسفیمی کے ساتھ سائبر کرائم پیکا 11 کے جھوٹے مقدمے سے جنسار علی وگھیو کو عدالت سے ضمانت پر رہا کرالیا۔۔۔ سید راشد رضوی ایڈووکیٹ