True Patriot
Defender of Pakistan💓 Anti sectarianism
Utopian , Welcome 🤗 all here , Pakistan the land of green 💚
Life without controversy is not a life
کوئی بھی Adventure کرنے کی کوشش کی گئی یا ملک کے حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو پھر یاد رکھنا ایسا عوامی ردعمل آئے گا کہ تمھیں سر چھپانے کیلئے جگہ نہیں ملے گی،
خیبرپختونخوا میں حکومت عوام کی طاقت سے آئی ہے اور عوامی طاقت ہی اس حکومت کی حفاظت کرے گی،
وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی
بنگالیوں کا مینڈیٹ چھینا تو سانحہ ہوگیا اور پشتونوں کا مینڈیٹ چھین کر اسٹیبلشمنٹ کیا کرنا چاہتی ہے؟
پاکستان کے ہر حصے میں موجود پشتون محب وطن شہری ہے انہیں اپنے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا بہت مہنگا پڑے گا۔
To justify the "state of emergency", the military will have to orchestrate some bomb blasts and terror attacks in the next few days. My condolences to everyone who dies in those, your children will have to die for Asim Munir's political maneuvering.
قومی سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے تحریکِ طالبان پاکستان (TTP) کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقِ رائے کا اظہار کیا۔ اجلاس میں شریک تمام سیاست دانوں نے کالعدم تنظیم کے ساتھ بات چیت کرنے پر اتفاق کیا۔ تمام کارروائی کی نگرانی پارلیمنٹ کرے گی۔ رانا ثناء اللہ (7 جولائی 2022)
خبر یہ ہے کہ
وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی کو دوٹوک پیغام بھیجا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی کو طاقتور حلقوں کی جانب سے پیغام دیا گیا ہے کہ اگر وہ فیس سیونگ چاہتے ہیں تو ان کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ کے پی اسمبلی تحلیل کر دیں۔
ذرائع کے مطابق پیغام میں کہا گیا ہے کہ نہ گورنر راج لگانے کی نوبت آنے دی جائے گی اور نہ ہی انہیں کوئی لانگ مارچ کرنے دیا جائے گا۔
ایڈمنسٹریٹر لایا جائے گا۔
وفاقی وزراء کو چاہے کہ زرہ ہوم ورک کرکہ پریس کانفرنس کیا کرے، یہ جھوٹ بولے جا رہے ہیں کہ ہم ایپکس کمیٹی کی میٹنگ نہیں بلا رہے، ہم کتنی بار اپیکس کمیٹی کی میٹنگ کیلئے لیٹرز لکھے ہیں مگر جن لوگوں نے تم کو بٹھایا گیا ہے شاید انکے پاس وقت نہیں ہے!!!
صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے خطا تارڑ کو کھری سنا دی 🔥
”لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
وفاق پر جعلی طریقے سے قابض ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُٹھا پاؤ گے۔
“-وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
@SohailAfridiISF
وفاقی وزراء کا قومی میڈیا پر بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی منتخب حکومت، بالخصوص خیبر پختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کے خلاف گمراہ کن اور بے بنیاد پراپیگنڈا کرنا انتہائی افسوس ناک ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا پولیس نے ہمیشہ فرنٹ لائن فورس کا کردار ادا کیا ہے اور اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرکے ملک اور قوم کے تحفظ کو یقینی بنایا ہے۔ خیبر پختونخوا پولیس نہ ماضی میں کمزور تھی اور نہ آج کمزور ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے وفاق کی جانب سے فاٹا انضمام کے وقت کیے گئے وعدوں اور کمٹمنٹس کی ادائیگی نہ ہونے کے باوجود، سابق قبائلی اضلاع کی اضافی ذمہ داریوں اور سیکیورٹی چیلنجز کے بوجھ کے باوجود، خیبر پختونخوا پولیس کے لیے تاریخی فنڈز مختص کیے ہیں۔ وفاقی وزراء کو خیبر پختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کو بدنام کرنے کے بجائے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانوں کا نذرانہ دینے والے پولیس اہلکاروں اور افسران کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہیے۔ خیبر پختونخوا پولیس کو سیاسی پراپیگنڈے کا نشانہ بنانے کے بجائے اسے درکار وسائل، واجب الادا فنڈز اور وفاق کی ذمہ داریوں کی ادائیگی پر توجہ دی جائے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی جماعت یا حکومت کی نہیں بلکہ پوری قوم کی جنگ ہے، اور اس جنگ میں خیبر پختونخوا پولیس کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کی معاون خصوصی برائے داخلہ طارق سعید مروت کے ہمراہ پریس کانفرنس!
وفاقی وزراء کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں، وزراء مسلسل دہشت گردی کو خیبرپختونخوا حکومت سے جوڑ رہے ہیں، انکے وزراء کے پاس ایک ہی رٹا رٹایا اسکرپٹ ہے،
اختیار ولی ایک مسترد شدہ شخص ہے،انھوں نے پولیس سے متعلق غلط اعداد و شمار پیش کیے، وفاقی وزراء نے دہشت گردوں کی سہولت کاری کی اور پولیس کو کمزور دکھانے کی کوشش کی، خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف منفی بیانیہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے،
اگر گورنر راج کے لیے امن و امان کی صورتحال جواز ہے تو پہلے بلوچستان میں گورنر راج لگایا جائے، بلوچستان کا بڑا حصہ نو گو ایریا بن چکا ہے، گورنر راج کے لیے وہاں کی صورتحال بھی دیکھی جائے،
گورنر راج لگایا گیا تو عوامی ردعمل سامنے آئے گا، خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کا آغاز 9/11 کے بعد ایک ٹیلی فون کال سے ہوا،
عمران خان نے قبائلی اضلاع میں ڈرون حملوں کی مخالفت کی، 2013 میں اقتدار میں آکر ہم نے خیبرپختونخوا کو امن و ترقی کی راہ پر گامزن کیا، عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ملک میں امن کا دور آیا، عمران خان کو ہٹانے کے بعد ملک کو دوبارہ دہشت گردی کی طرف دھکیلا گیا،
عطا تارڑ خیبرپختونخوا آکر یہاں گھومتے ہیں، انہیں بلوچستان کا بھی دورہ کرنا چاہیے، دہشت گردی کے خاتمے اور پالیسی سازی کے لیے ہم سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، لیکن وفاقی حکومت کی نیت بھی ٹھیک نہیں ہے اور طبیعیت بھی ناساز ہے،
لانگ مارچ کے لئے 27 ستمبر کی تاریخ تبدیل کرنا ہماری سیاسی حکمت عملی تھی، وفاقی حکومت عوام اور اداروں کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے، ڈان لیکس اور سپریم کورٹ پر حملے کے ذمہ دار آج ناجائز طریقے سے اقتدار پر براجمان ہیں،
وفاقی حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے، پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے یا بھارت کے ساتھ؟ ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان ہمارے ایمان کا حصہ ہے،
پولیس کے لیے 57 جدید آلات کی خریداری کے لیے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا اور دیگر متعلقہ وفاقی اداروں کو 7.4 ارب روپے ادا کیے گئے، 7.4 ارب روپے کی ادائیگی کے باوجود پولیس کو اب تک صرف 13 آلات فراہم کیے گئے ہیں، پولیس کو آلات کی فراہمی میں تاخیر کے حربے استعمال کیے جا رہے ہیں،
پولیس کا بجٹ 191 ارب روپے تک بڑھا دیا گیا، وزیراعلی سہیل آفریدی نے پولیس اور سی ٹی ڈی کے لئے 35 ارب روپے کا پیکج دیا،
مریم نواز شریف ملک کی فیڈریشن کے لیے خطرہ بن رہی ہیں، صرف وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور خیبر پختونخوا حکومت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے،
ہم نے 80 ہزار جانوں کی قربانیاں دی ہیں، پھر بھی طعنے ہمیں دیے جا رہے ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کو اس کا جائز حصہ نہیں دیا جا رہا،
آپ کی حکومت میں ملک دہشت گردی کے انڈیکس میں پہلے نمبر پر آگیا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے لیے کئی مرتبہ خطوط لکھے، کوئی جواب نہیں آیا،
صحت اور تعلیم کے بعد سب سے زیادہ بجٹ پولیس کو دیا گیا ہے، خیبرپختونخوا کے بجٹ میں امن و امان اور پولیس کو نمایاں ترجیح دی گئی ہے
https://t.co/Q4SZx4oYqg

https://t.co/7cSDjnVuko…
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
عمران خان کی بہنوں کو جب گرفتار کیا گیا تو 100 سے زائد مرد پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے، وہاں بچیاں تھیں، انہوں نے دروازے توڑے۔
اس وقت ظلم فسطائیت، سفاکیت کی انتہا ہوچکی ہے، سلمان اکرم راجہ کی لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خان کیس کے بعد گفتگو.
#FreeAleemaKhan
Still no reason as to why they’re incarcerated. Please turn your attention towards Pakistan. It’s currently a state of chaos, with violent, vindictive criminals in charge.
They only fear foreign intervention. People within Pakistan are oppressed, if they speak out, they put their families in life threatening danger. @andyburnham@Ed_Miliband, I implore you to take a stand. Urge this establishment to listen to reason and free those unjustly incarcerated.