آخری وقت پے آ کر جو چوٹ لگانے کی کوشش کی ان حرامخورو نے وہ زندگی بھر معاف نہیں کی جاۓ گی ،
مجھ اکیلے کو سارا دن لتاڑو وللہ مجھے پروا نہیں نہ ہی مجھے کسی کی ہمدردی چاہیے اور نہ کسی سے کوئ عہدہ ۔
مگر #مشن_نور اور اس سے جڑے لڑکوں اور ان کے ایمان کو متنازعہ بنانا ان کی کوشش کو متنازعہ بنانا ان کی ان کے خاندان والوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنا کبھی برداشت نہیں کروں گا ۔۔
تین سال سے ستو پی کر سوۓ ہوے ہو اگر لوگ اپنی مدد آپ کچھ کرنے لگ ہی گے ہیں تو تمہاری چیخیں آسمان تک پہنچ گئی ہیں ۔
مذہب کارڈ فیل ہونے کے بعد سخت زبان کارڈ بھی نہیں چل سکا ، چلو اب اصل ایشو پے آؤ اور بتاؤ کے آخری رات ایسا کیا ہوا جو حلیم عاد�� شیخ کو آڈیو اور وڈیو کر کے #مشن_نور سے لا تعلقی کرنی پڑی اور پھر تین چار لوگوں نے مل کر نام تبدیل کیا
اور مجھ سمیت #مشن_نور سے جڑے ہر شخص کے ایمان کو متنازعہ بنا کر ان کو قادیانیت سے جوڑنے کو ناکام کوشش کی بغیر سوچے کہ اس کی ہم پے ہمارے خاندان والوں کیا منفی اثرات آ سکتے ہیں ۔
جواب مانگیں گے اور عمران خان تک اس ایشو کو لے کر جائیں گے ۔۔
تین سال سے ٹر�� کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا قوم کو اگر قوم اپنے آپ کچھ کرنے لگ گئی ہے تو تمہاری چیخیں نکلنا شروع ہو گئی ہیں ۔
خان سے وفاداری کا پیمانہ کیا ہے؟؟
قربانیاں دینا ہے؟؟
وہ تو گنڈا پور بھی دے چکا ہے, تو کیا گنڈا پور آج بھی وفادار ہے؟؟
سیکٹر کمانڈر نے ہر کسی کو اپنی اپنی ڈیوٹیاں دی ہے!!
خان صاحب کے ساتھ وفادار اسکا خاندان اور سوشل ہے بس!!
کل جو انہوں نے کیا کوئی دشمن بھی نا کرسکے!!
اخے وفادار
آسان الفاظ میں حبیب اکرم صاحب بتا رہے ہیں
کہ
“پاکستان میں اس وقت جو کوئی بھی آئین، قانون اور انسانی حقوق کی عملداری کی بات کر رہا ہے
اس کا تعلق PTI سے ہے”
۔۔
اس شعور کا کریڈٹ بلاشبہ خان صاحب @ImranKhanPTI کو جاتا ہے
نادیہ کھر کبھی فیملی کے ساتھ آزان مہم شامل!💚
ایم پی اے نادیہ کھر پر میں اکثر تنقید کرتا ہوں، جہاں تعریف ہوگی ہم کنجوسی نہیں کرتے!! لیکن تنقید بھی برداشت کر کیا کریں!!
مشن نور کو متنازع بنانے والے پارٹی کے اندر بہروپیوں کو علادین بھائی کا زبردست جواب ۔۔۔ تم کو کس نے مامے بنائے ہے کہ منہ اٹھ کر مشن نور پر بات کرتے ہو ہم مشن نور کو پورا کریں گے 🔥✊
کسی نے گھر کے باہر سے ویڈیو بنائی ہے، جس میں گھر کے اندر اذانیں دی جا رہی ہیں۔
آج ایسی مزید ویڈیوز وائرل ہوں گی، یعنی پورے پاکستان کے ہر گھر میں اذان دی گئی ہے! یہ ایک انقلابی مہم ہے!
انتہائی افسوس ناک خبر. ؟؟؟
پہلورا کے غریب آدمی سے SHO نے رشوت مانگی ؟؟؟
غریب بندے نے DPO کو شکائتی درسخواست دی SHO نے بندے کو اْٹھا کر تھانے میں بیدردی سے مارتے کسی آفیسر نے شنوائی نہیں کی افسوس نہایت افسوس ؟؟؟
یہاں علی امین بات ٹھیک کر رہا ہے 27 ستمبر جلسے میں سب کو اہنا حصہ ڈالنا ہو گا۔
ایک زبردست جلسہ تب ہی ممکن ہ�� سکے گا۔
پنجاب اور دوسروں صوبوں سے جانے والے لوگ کو وہ ہوسٹ کرنے کے لیے تیار ہے۔
لیکن اس جلسے میں عمران خان کی رہائی/تحریک کے بارے کچھ پلان دیا جائے گا؟