🛑 مری میں رات گئے شدید برف باری.. بغیر پلاننگ کے آنے والے لوگ پھسن گئے.. رش کے باعث ہوٹلز میں جگہ نہ ہونے کے برابر.
لوگوں سے گزارش ہے کہ آنے سے پہلے بکنگ لازمی کروا لیں!
@FrontlineKamran دوسروں پر انگلی اٹھاتے وہ اچھا لگتا ھے جس نے اپنا کام پورا کیا ہو۔ پاکستانی عدلیہ اور اس کے ججوں کے منہ سے ایسی باتیں بدبودار لگتی ہیں۔
سائنس کے طالب علم کے طور پر ہم ہزاروں کتابوں کا استعمال کرتے ہوئے مسلسل سیکھ رہے ہیں، ترقی کر رہے ہیں اور ایسا کرتے رہیں گے۔ ہم کائنات کے پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھا رہے ہیں دوسرے سیاروں تک پہنچ رہے ہیں۔ بیماریوں کا علاج ڈھونڈ رہے ہیں اور انسانی زندگی کو مزید آرام دہ بنا رہے ہیں۔
ہم اس قابل ہی نہیں تھے کہ آپ ہمارے ملک میں پیدا ہوتے ۔ آپ جیسے پڑھے لکھوں کو ہم جاہل کیا جانیں ہم تو طارق جمیل کی سنتے ہیں طارق مسعود کو مانتے ہیں اور اب قیصر راجہ کو بھگتیں گے ۔
Climate action can't wait.
It's why my Administration has put our nation on an unprecedented course to tackle the climate crisis at home and abroad – and we're not letting up any time soon.
Our children and grandchildren are counting on us.
کینیڈا کے ایجوکیشن سسٹم کی ایک خاص بات ہے اس میں رزلٹ خفیہ دیا جاتا ہے۔
بچے کا رزلٹ پیرنٹس کو ای میل میں آ تا ہے۔
چھوٹے بچوں کو رزلٹ ڈے پر چھٹی کے وقت ایک براؤن لفافے میں رزلٹ یہ کہہ کر دیتے ہیں کہ صرف پیرنٹس کو دکھانا ہے۔
کلاس میں کسی بچے کو دوسرے بچے کا نہ رزلٹ پتہ ہوتا ہے نہ گریڈ۔ کوئی پوزیشن نہیں دی جاتی۔
شاید اسی وجہ سے بچوں کی نفسیات میں ایک دوسرے سے مقابلہ بازی اور گریڈز کی کشمکش نہیں ہوتی۔
یہ پرسکون رہتے ہیں۔ انسان کو انسان سمجھتے ہیں۔ امتحان میں حاصل کیئے گئے نمبروں یا ٹرافیوں کی بنیاد پر اعلی و ارفع نہیں سمجھے جاتے۔
نہ ہی رشتے دار آ آ کر پوچھتے ہیں کتنے نمب