باتیں اتنی کہ جیسے وفا ان پہ ختم
جب نبھانے کی بات آئی تو مجبور نکلے
Promises were loud Commitment was silent
وہ باتوں میں وفا کے جھنڈے گاڑتے رہے، جیسے اس لفظ کا حق صرف انہیں حاصل ہو۔ مگر جب نبھانے کا وقت آیا، تو حالات کا بہانہ بنا کر پیچھے ہٹ گئے۔
@iqra66540053105@AbbasKhan251 Its a typical thought of urs.. I have not asked that to discriminate him .. I was just curious.. However, I respect Muharram and I am neither a sunni nor a wahabi .. I am just a muslim!