🚀 zkSync Airdrop Alert!
Early users کے لیے بڑا موقع 💰
ابھی wallet use کریں، transactions کریں اور future rewards حاصل کریں 🔥
Don’t miss this chance!
#zkSync#Airdrop#Crypto#Ethereum#FreeCrypto
ٹولز ویب سائیٹس اور نہیں تو 15 سے 20 ڈالرز روز کا دے سکتی ہیں آرام سکون سے ۔ اور جو لوگ اس وقت ویب سائیٹس پر کام کررہے ہیں ۔ ان کو آئندہ کچ�� ماہ میں اس کافائدہ ملے گا ۔ میری ایک ویب سائیٹ کے ہفتے میں 52 میں سے 44 ٹول بنے ہیں ۔ 8 ابھی بھی رہتے ہیں ۔ صبح 9 سے رات دو ڈھائی بج جاتے ہیں ۔ پہلے ان کی فاؤنڈیشن بنائی ۔ پھر پریمئم ماڈیول میں تبدیل کیا ساتھ کمپٹیٹر ریسرچ اور آن پیج ایس ای او بھی ۔ ابھی آف پیج ایس ای او رہتا ہے ۔
سارا کام اے آئی نے ہی کیا ہے لیکن پھر بھی ایک ایک چیز دیکھنی پڑتی ہے ۔ میڈیا میں 6 ڈبلیو بہت مشہور ہیں ۔ دور طالبعلمی ہمیں میڈیا ورکشاپ میں وائس آف امریکہ سے وابستہ سینئر صحافی عمیر بن ریاض نے بتائے تھے
Who
What
When
Where
Why
How
بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ ہم کیسے کریں ۔ یہ 6 ڈبلیو لیکر اے آئی کے پاس جائیں ۔ کوئی ایک ایسا ٹاپک نہیں ہوگا جو آپ اے آئی سے نہ جان سکیں ۔
میں نے خود آئی اسکلز کا پیڈ کورس کیا ہے گزشتہ سال ۔ لیکن اب اے آئی کی موجودگی میں اگر لوگ اسی کو استاد بناکر خود اسٹوڈنٹ بن جائیں تو ہر چیز سیکھ سکتے ہیں ۔
اچھی خبر یہ ہے کہ Open Router Ai کا Hy3 ماڈیول 21 جولائی تک فری ہے ۔ مفت میں جو کچھ بنوانا ہے بنوالیں ۔ میں نے بھی کل ہی دیکھا ہے ۔ آج ٹرائی کرتا ہوں ۔
شیٹیکا یا کمر درد کیلئے یہ ایکسرسائز آسان ہیں ۔ مجھے خود بھی یہی پرابلم ہے ۔ اور اس میں احتیاط ہی سب سے اہم ہوتی ہے ۔ لیکن جو لوگ دفاتر میں بیٹھ کر کام کرتے ہیں ان کیلئے یہ مفید ثابت ہوسکتی ہیں
لگتا ہے میرے پاک نبی کی پیشگوئیوں میں سے ایک اور پیشگوئی پوری ہو گئی ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ
"إذا رأيتم عموداً أحمرَ من قِبل المشرقِ في شهرِ رمضانَ، فادَّخِروا طعامَ سنتِكم"
ترجمہ: جب تم رمضان کے مہینے میں مشرق کی جانب آگ کا ستون دیکھ لو ، تو ایک سال کے خوراک کا ذخیرہ کرو۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب ارشاد فرما رہے تھے تو آپ مدینے میں تشریف فرما تھے ۔ اور عرب کے مشرق میں ایران ہے۔
ایران کے آئل ڈپوٹ پر صہیونی حملے کے بعد آگ ستون بن کر بھڑک اٹھی ۔
اگر اس حدیث پاک سے یہی مراد ہے تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق ایک سال کیلئے خوراک اور دیگر ا��راجات کا ذخیرہ کیا جانا مناسب ہوگا۔ کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اس کے بعد قحط پڑ جائے۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین 🤲🏻
ایک چینی ڈاکٹر ایک دن مسجد میں گیا اور اس نے ایک مسلمان کو وہاں ہاتھ منہ دھوتے ہوئے دیکھا اور وہ چینی ڈاکٹر مسلمان کے پاس گیا اور کہا کہ تم اس طریقے سے منہ ہاتھ دھو رہے ہو یہ تم کو طریقہ کس نے بتایا ہے تو وہ مسلمان بولا کہ میں یہ جو منہ ہاتھ دھو رہا ہوں اس سے ہم وضو کہتے ہیں اور یہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سکھایا ہے اور ہم دن میں پانچ دفعہ اسی طرح وضو کرتے ہیں تو وہ چینی ڈاکٹر بولا کہ مجھے اپنے نبی کے پاس لے جاؤ میں اسے ملنا چاہتا ہوں تو وہ شخص بولا کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 1400 سال پہلے اس دنیا سے رخصت ہو گئے تھے وصال کر گئے تھے تو وہ ڈاکٹر بولا کہ جس طرح سے آپ وضو کرتے ہو یا یہ جو ہاتھ منہ دھوتے ہو میں ایک مہر چینی ڈاکٹر ہوں اور انسان کی کھال کے نیچے جو باڈی ہوتی ہے اس میں 60 بیماریاں ہوتی ہیں اور جس طرح سے تم وضو کر رہے ہو ان مخصوص جگہوں پر ہاتھ پھیر رہے ہو اس طرح سے کئی بیماریوں سے نجات ملتی ہے تو میں یہ سوچ رہا تھا کہ جس شخص نے آپ کو یہ طریقہ بتایا ہے وہ کتنا کتنا سچا اور کتنی آپ سے محبت کرنے والا شخص ہوگا