شعیب شیخ صاحب کو گرفتار کر لیا گیا۔ جرم آپ سے کو معلوم ہے۔ وہ آج 2 سے 3 لوگوں کو نوکری سے نکال دیں تو سب اچھا ہو جائے گا۔ مگر شعیب شیخ نے بھی نظام سے ضد لگا رکھی ہے۔
جب چھوٹے صوبوں سے آوازیں اٹھتی تھیں تو ہم اسے پراپیگنڈا سمجھتے تھے ہمیں لگتا تھا کہ ہمارے اپنے لوگ ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟ مگر آج ہم خود وہی سب کچھ بھگت رہے ہیں۔ اب پاکستان کی سوچ بدل رہی ہے لوگوں کی آنکھیں کھل رہی ہیں۔ پاکستانی اپنے مجرموں کو پہچان رہے ہیں اور یہ ظلم مٹ جائے گا۔
اطلاعات ہیں کہ بول میڈیا گروپ جے CEO شعیب شیخ کو اسلام آباد ائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے، تحریک انصاف میڈیا کو دبانے کی اس ایک اور کوش�� کی سخت مذمت کرتی ہے اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ شعیب شیخ کو فوری رہا کیا جائے
گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبے میں انتخاب کی تاریخ کے اعلان سے گریز , پاکستان تحریک انصاف نے گورنر کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا.
نوٹس ممتاز ماہرِ قاضی محمد انور کی جانب سے بھجوایا گیا ہے.
#Fascist_PDM