@amankanrani1 متعصبانہ سوچ تو آپ کے پوسٹ سے ظاہر ہے کہ کس کی ہے۔
اتنا بھی بتا دیں کہ JCP میں ایوب ترین صاحب کے خلاف ووٹ کس سوچ منتق اور قواعد و ضوابط کے تحت دیا گیا اور کن بالائی ہدایات کی روشنی میں دیا گیا۔
@KiyyaBaloch پشتون علاقوں میں شور ش نہی ہے لیکن بدقسمتی کہیں یا سوچی سمجھی سازش کہ پشتون کو بجٹ میں ہمیشہ نظر انداز کیا ہے۔ موجود ہ بجٹ دیکھ لیں کس علاقے کو کتنا ملا ہے۔
اور کابینہ بھی کہ پشتونوں کی کتنی نمائندگی ہے۔
@RShahzaddk جس طرح یہاں مردم شماری ہوتی ہے، اسی طرح گراؤنڈ پر موجود آبادی کو بھی دیکھا جائے کرنے والے 34کو 3 %بھی لکھ سکتے ہیں اور دوسری بات یہ کہ محمود خان اچکزئی نے گزیٹئر کا حوالہ دیا ہے۔کہ کس کی کتنی آبادی ہے۔
@saqibbashir156 کتنے بیغیرت اور بدبخت مسلط ہیں
22 یا 23 جنوری کو کھاجہ آصف کہہ رہا ہے کہ ہم آپریشن کر رہے ہیں اور اب یہ خبریں دے کہ وادی تیراہ کو فوج خالی نہیں کروا رہی
لعنت
The Pakistani military is forcing thousands of families to evacuate from Khyber District’s Tirah Valley ahead of a security operation it says will target Pakistani Taliban fighters who now control parts of the region. Al Jazeera’s Kamal Hyder reports.
واضح اور بولڈ مواقف !!
پٹھان غیور غیور لیکن تم کیوں ؟
ہاں انکے ساتھ کھڑے ہوگے اگر وہ دفاع تک محدود ھو، اگر معاشیات، خارجہ پالیسی، داخلہ پالیسی، آئین پر محصور ھو پھر اختلاف تو ہوگا اور شدید ھوگا۔۔۔
سُنا ہے کہ بیرسٹر سیف کو پختونخواہ کی کابینہ سے الگ کردیا گیا ہے اور اگر یہ خبر درست ہے تو اب پختونخواہ میں گرفتار عبدالصمد لالہ،ملک نصیر کوکی خیل سمیت سینکڑوں پی ٹی ایم کارکنان کا کیا کرنا ہے کیونکہ PTI والے ہمیشہ ان گرفتاریوں کا ملبہ بیرسٹر سیف پر ڈالتے تھے ؟
#ReleaseSamadLala
#PashtunLivesMattersInPakistan
پاکستان میں پشتون ہونا کتنا بڑا گُنا ہے
اسلام آباد میں ہسپتال سے گرفتار کر کے علی وزیر پر چرس اور پولیس سے اصلحہ چین کر پولیس پر فائرنگ کے دو جھوٹے ایف ائی ارز میں عدالت میں پیش کیا گیا۔
جسمانی ریمانڈ اور جیل گزارنے کے بعد عدالت سے ضمانت پر رہائی مِلی تو اڈیالہ جیل کے دروازے سے ناجائز 3MPO میں پنجاب پولیس نے گرفتار کر دیا اور گجرات میں قید کر دیا، وہاں عدالت نے رہائی دی تو جیل کے دروازے سے ایک بار پھر ایک اور ناجائز 3MPO میں پنجاب پولیس نے گرفتار کر دیا اور بھکرمیں قید کر دیے گئے وہاں سے جب عدالت نے ضمانت دی تو پنجاب پولیس نے ایک اور ناجائز 3MPO میں گرفتار کر دیا اور انہیں سرگودھا میں قید کر دئے گئے، وہاں سے عدالت نے رہائی دی تو کئ دِن تک لاپتہ تھے بعد میں وہ بلوچستان کے علاقے حب چوکی پولیس تھانے میں پائے گئے وہ بھی پی ٹی ایم کے ایک کارنر میٹنگ پر ہونے والے ایک ایسے FIR میں کہ اُس کارنر میٹنگ کے انعقاد کے دوران علی وزیر کراچی جیل میں باجوائی قید گزار رہے تھے۔
اس FIR میں عدالت میں پیش کر دیے تو بلوچستان پولیس نے سات روزہ جسمانی ریمانڈ اور جج کے کرسی پر بیٹھے شخص نے کرسی کا لحاظ بھی نہیں رکھا اور جسمانی ریمانڈ پر دے دیا، سات روز پورا ہونے کے بعد پولیس نے دوبارہ جسمانی ریمانڈ مانگا تو جج کر کرسی پر بیٹھے شخص کی ضمیر میں ہلکی سی بھی انسانیت نہ جاگی اور دوبارہ جسمانی ریمانڈ پر دے دیا۔
وہ پورا کرنے کے بعد اب جیل بھیج دیے گئے۔
اور یہ سب کچھ جب ہورہا تھا تو کوئی عدالت، کوئی پارلمنٹ، کوئی میڈیا یا کسی بھی نے اس پر بات تک نہیں کی کیونکہ وہاں ایک ہی قسم کے لوگ ڈامینیٹیڈ ہے وہ کسے پشتون پر جھوٹے ایف ائی ارز اور ظلم جبر پر بات نہیں کرینگے۔
شاونسٹ ظلم جبر کی یہ داستانیں محکوم قوموں کے حوصلے پست نہیں کرینگے بلکہ انکو مزید مزاحمت کرنے، اور سوئے ہوے کو جاگنے کی انرجی دینگے۔
اسلام آباد میں گرفتار پختون افغان پی ٹی ائی احتجاج کے دوران نہیں بلکہ عام بازار اور نواحی علاقوں سے گرفتار کئے گئے اور اب اس بلیک میلنگ پر ان سے ویڈیو بیانات ریکارڈ کئے جا رہے ہیں که اگر ویڈیو بیان کیا تو جلد رہا کر دینگے ورنہ کوئی نا کوئی جھوٹا کیس بنا کر جیل میں بند رکھینگے۔
پی ٹی آئی احتجاج کو غلط ثابت کرنے کے لئے عام پختونوں پر ظلم جبر کر کے طاقت کے ذریعے اپنے جھوٹے دعوے ثابت کرنا چاہتی ہے۔
وفاقی حکومت کھلم کھلا نسلی نفرت اور شاونیزیم کے بنیاد پر پشتونوں پر ظلم جبر کر رہی ہے۔
بنگالیوں پر ظلم جبر کر کے مخالفت اور علیحدگی پر مجبور کر دیا پھر بلوچ کے ساتھ ظلم جبر شروع کیا اور علیحدگی پسند تحریکوں پر مجبور کر دیئے۔
اور اب پشتونوں کے ساتھ پختون وطن کے اندر بھی ظلم جبر، جنگیں، وسائل و کاروباروں پر قبضےاور جب وہاں سے تنگ ہوکر روزگار کے لئے بڑے شہروں کا رُخ کرے تو وہاں بھی ان پر ظلم جبر، آخر انسان ہے کہاں چلے جائے۔؟؟؟
#PashtunLivesMattersInPakistan
پنجاب اب پشتون اور بلوچ طلباء کے لئے غزہ بن چکا ہے اور آج پنجاب یونیورسٹی گارڈز نے پشتون اور بلوچ طلباء پر حملہ کرکے زخمی کیا اور اسکے بعد پنجاب پولیس نے متعدد طلباء کو گرفتار کرلیا ہے
مریم نواز!
کوئی شرم کوئی حیا؟
اپوزیشن میں ھوتے ھوئے ان بلوچوں پشتونوں کو گلے لگا کر روتی تھی
اس وقت ایک بار پھر خیبرپختونخوا پولیس کا بھاری تعداد میں خیبر جرگہ گراونڈ پر بزدلانہ حملے کے لئے پیش قدمی جاری۔
خیبر میں موبائل سیگنل اور انٹرنیٹ بند کر دئے گئے ہیں۔