Muslims, while keeping your meat chilled, don’t let your electricity usage cross 200 units — otherwise the meat will stay cool, but you’ll stay ‘heated’ for the next 6 months because of the bill! 😄
So, distribute the meat quickly. Thank you!”
🎉 Happy Birthday mere pyare twins, Ibrahim & Abubakar! 🎂💙
Aaj ka din hamare liye bohat khaas hai kyun ke Allah ne humein tum dono jaisi pyari نعمت se nawaza.
Tum dono hamesha yunhi muskurate raho, sehatmand, khush aur kamyab raho. 🌟
Aameen
میری طرف سے آپ سب کو اور آپکےاہلِ خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے *"🌙💐 عید مبارک ھو 🌙💐"* اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ سب کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔ 🌿 آمین
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہ ہے اور نہ ہی آئے گا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔♥️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اے رب کریم! اے رب العالمین ہم تیراشکر ادا کرتے ہیں اور تجھ سے اپنےصغیرہ کبیرہ گناہوں کی معافی مانگتےہیں ہم سب کو معاف فرما اور اپنی رحمت سے ہم سب کو بخش دے بے شک تو ہی بخشنے والا مہربان ہے.
دعا گو:
حافظ محمد خلیل