امت کی ناکامی اور شکست کا سب سے بڑا سب یہ ہے کہ یہ ایسے وقت میں جزئیات کے اختلاف میں الجھی ہوئی ہے جب اصول و کلیات ہی داو پر لگے ہوئے ہیں!
محدث عبدالعزیز الطریفی
بہت بنیادی حقیقت!
@RD_turk So now one can compare Turkish education minister to the education minister of Azerbaijan!
What a disgrace for the Muslims all over the world!
A Muslim without islam is not a Muslim!
Real threat to life, property and honour of the Muslims all over the 🌎 are this type of people!
پاکستان منرل فورم کے دوران کوئی پرائیس واٹر ہاوس کے حوالے سے کہتا تھا کہ اگلے دو سال میں پاکستان G20 میں شامل ہوجائے گا۔
کوئی گولڈن ساکس کے حوالے سے کہتا تھا کہ 2075 میں پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن جائے گا۔ ان سب کے منہ میں گھی شکر۔
بس اس میں ایک شرط کا ذکر کرنا ضروری ہے۔ وہ یہ کہ اگر ہم بندے بن جائیں۔
@RShahzaddk پاکستان میں عجیب توقعات اور تماشے ہیں کہ نام نہاد نقاد اور صحافی دوست ان ہی سیکولر لبرل مادہ پرست حیوانات سے اصلاح کی ضرورت پر زور دیتے ہیں جو مختلف النوع پارٹیوں خاندانی بادشاہتوں اور شخصیت پرستی کے مریضوں پر مشتمل اس ساری گندگی اور تعفن زدہ نظام کے بگاڑنے والے ہیں ۔
@RShahzaddk کون ختم کرے گا ��ن کی ناجائز مراعات؟
ن لیگ ق لیگ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف؟
ان کی اور أن کی مراعات وہی ختم کرے گا جو خوف خدا رکھتا ھے اور اس کے ساتھ منظم دیانتدار اور امانتدار ٹیم موجود ھے اور سب جانتے ہیں کہ وہ حافظ نعیم الرحمن صاحب کے سوا کوئی نہیں !
@RShahzaddk
@RShahzaddk شیر شاہ سوری کے مقابلے میں ہمایوں کو ہندوستان کا اقتدار واپس دلوانے کے لئے ایران کی جانب سے مدد کی درخواست قبول کی گئی تھی جن شرائط پر وہ آج بھی لاگو ہیں ۔۔ جس کی نانی ایرانی وہی ہمایوں ثانی
Lula just delivered a reality check to the West at COP31:
“You’re blaming China, but you have 200 years of Industrial Revolution polluting the planet. If you don’t pay for this, you have no moral authority to hold China accountable.”
The West spent two centuries building its wealth through industrialization, then turned around and tried to make China carry the blame. You cannot ignore historical responsibility while demanding others pay the price.
Bilal Erdoğan’ın Lübnan ziyareti;
Türkiye-Lübnan ilişkilerinde
nasıl bir değişime neden olacak?
Sıradışı bir ziyaret, sıradışı beklentiler var.
Şahsen bir şeyler bekliyorum.
Lübnan, Mekke İttifakı ortak savunma kalkanına alınabilir mi?
Türkiye’nin Lübnan’ı koruma altına almasının ilk güçlü adımları olabilir mi?
Peki bu “alan daraltma” İsrail’e maliyeti ne olur?
Çok yakından izlediklerini düşünüyorum.
Balıkesir'de bir zeytin üreticisi, çamurlu çizmelerini kamu binasının girişinde çıkarıp içeri çoraplarıyla girdi.
İlçe Nüfus Müdürü, üreticinin çizmelerini kendi elleriyle giydirdi.
🔸"Ayağının çamur olması önemli değil, kalbin çamur olmasın..."
@khalidmabbasi کریڈٹ ان مشرقی پاکستانیوں کو جاتا ھے جو بدصورت حسینہ کے فسطائی عہد میں اس جرم کی پاداش میں پھانسی کے پھندے پر جھول گئے کلمہء طیبہ کے ورد کرتے مسکراتے کہ انہوں نے پاکستان بچانے کی کوشش کی تھی
مگر نظریہ پاکستان کی حفاظت جن کی ذمہ داری تھی وہ ایک بیان نہ دے سکے ان کے حق میں!
This is the best use of power and resources. One Ummah one nation.
واعتصموا بحبل اللّٰہ جمیعا ولا تفرقو
بقول اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر
🇵🇰🇸🇦🇹🇷🕋🇶🇦🇵🇰🇸🇦🇹🇷🇶🇦🌹🇵🇸🌹💪
تواصل الشراكة الاستراتيجية بين قطر وتركيا تطورها في مختلف المجالات وهو ما عكسه اجتماع الدورة الـ12 للجنة الاستراتيجية العليا بين بلدينا، الذي ترأسته اليوم في إسطنبول مع أخي الرئيس رجب طيب أردوغان، حيث بحثنا سبل البناء على ما تحقق وت��ديد أولويات العمل المشترك خلال المرحلة المقبلة.
Malatya’da askeri helikopterimizin kaza kırıma uğraması sonucu şehit olan Binbaşı Erdem Çimen, Binbaşı Orhun Pınar, Astsubay Kıdemli Üstçavu�� Hüseyin Zehir ve Astsubay Kıdemli Çavuş Serkan Önder’e Allah’tan rahmet, ailelerine ve aziz milletimize sabır ve başsağlığı diliyorum.
@KlasraRauf جن کی کشتی ہچکولے کھا رہی ہے وہ ��ھی یہ سب کچھ سننے دیکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت سے محروم نظر آتے ہیں اور آپ شرطیہ یاد رکھ لیں کہ آنے والے ان سے بدتر کوتاہ نظری اور بے عملی کے شاہکار ثابت ہوں گے
لانے اور فارغ کرنے والے جہاں بینی، جہاں بانی اور جہاں آرائی سے مجرد محروم ہیں !
پچھلے تقریبا تین سالوں میں اسلام آباد میں ہزاروں درختوں کے قتل عام کا پہلا سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا ہے۔ یہ دن بھی دیکھنے تھے۔اسلام آباد فضائی الودگی میں راولپنڈی سے بھی آگے نکل گیا۔😳
اسلام آباد اور راولپنڈی زہریلی سموگ کی لپیٹ میں آگئے۔ مری اور پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی ہوا کا معیار خراب۔۔۔درختوں کے قتل عام نے اسلام آباد کی فضا کو بھی زہریلا کر دیا
جیسے جیسے سموگ کا موسم اپنے عروج پر پہنچ رہا ہے، راولپنڈی اور اسلام آباد، مری اور پنجاب کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کی صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے۔
فضائی آلودگی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث مری اور گلیات کے سیاحتی علاقے بھی متاثر ہوئے ہیں، جس سے وہاں کا خوشگوار ماحول شدید متاثر ہوا ہے۔
اسلام آباد میں ایئر کوالٹی انڈیکس 200 تک پہنچ گیا ہے جو کہ انتہائی غیر صحت بخش سطح ہے، جبکہ مری کا 125، راولپنڈی میں 178 اور لاہور میں 639ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ملتان نے 1000 کا مارک کراس کر کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔
صوبائی دارالحکومت لاہور کا شمار بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہونے لگا ہے۔سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ پیشنٹ ڈیپارٹمنٹس میں دمہ، سانس کے مسائل، نزلہ، کھانسی، گلے کی خرابی اور آنکھوں میں جلن کے شکار مریضوں کی آمد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
(ایکسپریس ٹریبیون/قیصر شیرازی)
@HamidMirPAK@TC_IslamabadBE قومیں اوطان سے نہیں بلکہ ادیان سے بنتی ہیں
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ھے
پیراہن ھے جو اس کا وہ مذہب کا کفن ھے
امت کا تصور وطن و علاقائیت کے بتوں کو پاش پاش کر دیتا ھے ۔۔
We are not two brothers we are one nation in two countries. A big message from Türkiye to Pakistan. Ambassador of @TC_IslamabadBE Dr Irfan Neziroğlu was a special guest at a Iqbal Day gathering in Islamabad. He addressed young Pakistanis and said “ Türkiye is Pakistan and Pakistan is Türkiye”. This message thrilled the whole gathering which was organised by Allama Iqbal Forum. #IqbalDay
Scientific advancement and technology from Pakistan 🇵🇰 and Türkiye 🇹🇷 and Financial provisions for the projects from KSA 🇸🇦 ! Nothing is impossible for the Muslims then!
Türkiye ve Suudi Arabistan, KAAN savaş uçağı üretimine katılım için görüşmelere başladı.
Yüksek düzeyli bir Suudi savunma heyeti, bu amaçla Türkiye'ye geldi ve görüşmeler başladı.