@DrMujahidMedico @KPChiefMinister جب ہمارے ڈاکٹرز نے ہسپتالوں میں کرپٹ لوگوں کی نشاندہی کی تو اب چیف منسٹر ان کرپٹ لوگوں کے دفاع میں کیوں کھڑے ہوگئے؟؟ کیونکہ وہ خود کرپشن میں ملوث ہونا چاہتے ہیں یا ان کی دوستی ان کے ساتھ چل رہی ہے؟#خیبرپختونخوا_کےکرپٹ_BOGکوہٹایاجائے@kpchiefminister
جب ہمارے ڈاکٹرز نے ہسپتالوں میں کرپٹ لوگوں کی نشاندہی کی تو اب چیف منسٹر ان کرپٹ لوگوں کے دفاع میں کیوں کھڑے ہوگئے؟؟ کیونکہ وہ خود کرپشن میں ملوث ہونا چاہتے ہیں یا ان کی دوستی ان کے ساتھ چل رہی ہے؟#خیبرپختونخوا_کےکرپٹ_BOGکوہٹایاجائے@kpchiefminister
ایک MTI ہسپتال کا audit کیا جائے تو وہاں پر سب پتہ لگ جائے گا کہ روزانہ کے بنیاد پر غریب عوام سے کتنا پیسہ لوٹا جارہا ہے اور فری سہولت سب مریضوں سے کیون چھن لی گئی۔
#خیبرپختونخوا_کےکرپٹ_BOGکوہٹایاجائے@kpchiefminister
عامر بلال تو تحریک انصاف حکومت میں ایک کرپٹ ادمی تھی اور ان پر کورٹ کے کیس بھی چل رہے ہیں اور اج اپ نے سارا ہلیتھ سسٹم ان کے حوالے کردیا تو آپ پچھلے حکومت سے بھی بدتر چلے جارہے ہو.
#خیبرپختونخوا_کےکرپٹ_BOGکوہٹایاجائے@kpchiefminister
طارق برکی اور جمیل شاہ پر ہزار کیس بن چکے ہیں اور ان کرپٹ لوگوں کو اپ ابھی بھی سپورٹ کررہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اصلاح کیلئے نہیں بلکہ کرپٹ مافیا کو سپورٹ کیلئے آئے تھے۔
#خیبرپختونخوا_کےکرپٹ_BOGکوہٹایاجائے@kpchiefminister
آخر کار ینگ ڈاکٹروں کے ساتھ ایسا ظلم کیوں ہوتا ہے تبھی تو ہمارے آج کل سارے ڈاکٹرز ملک چھوڑ کر باہر جارہے ہیں اور CM صاحب ایکٹروں کی طرح بس ہسپتالوں کا وزٹ کراتے ہیں.
#خیبرپختونخوا_کےکرپٹ_BOGکوہٹایاجائے@kpchiefminister
ڈاکٹروں کی کبھی چھٹیاں نہیں ہوتیں ہر عالمی چھٹی کے دن بھی ڈیوٹی پر رہتے ہیں اور عید جیسی تہواروں میں چھٹی کرتے ہیں پھر بھی ان کو تنخوا ایک ڈرائیور کے تنخوا کے برابر دی جارہی اور اس کے باوجود CM صاحب اپنی مستی میں اور ایکٹنگ میں لگے ہوئے ہے.
#خیبرپختونخوا_کےکرپٹ_BOGکوہٹایاجائے
ملک پر سیلاب ایا،مختلف قسم کی وبا ائی،کرونا جیسی بیماری میں کوئی اپنے خاندان والے بھی مریض کے قریب نہیں اتے تھے تو وہاں پر ینگ ڈاکٹرز نے جانیں تک قربان کردئے اور اس کے باوجود ینگ ڈاکٹرز کو حق نہیں دیا جارہا.
#خیبرپختونخوا_کےکرپٹ_BOGکوہٹایاجائے@kpchiefminister