"دیکھیں مسئلہ غیر قانونی یا نا قانونی کا نہیں ہے—اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ جو کچھ کر رہے ہیں، یہ بڑے بدقسمت ہیں۔ ہمارے جتنے بھی جج ہیں، چیف منسٹرز ہیں، یہ سب 60 سال سے اوپر ہو چکے ہیں اور ان کے پاس 15 سے 20 سال باقی ہیں۔ اس 15-20 سال کو قبر سے پہلے ٹھیک کرنے کے لیے یہ اپنی آخرت برباد کر رہے ہیں۔ ان سے بڑا بدقسمت کون ہوگا؟ اللہ نے ان کو اس قوم کو ٹھیک کرنے کا موقع دیا تھا لیکن یہ الٹے راستے پر چل پڑے۔"
"جہاں تک خان صاحب اور ان کی بہنوں کا تعلق ہے، یہ تو خوش قسمت ہیں۔ جیل میں بندہ کوئی گناہ نہیں کر سکتا—نہ کسی کی غیبت کر سکتا ہے اور نہ جھوٹ بول سکتا ہے۔ جبکہ دوسری طرف ان کی غیبت ہو رہی ہے۔ جنید بغدادی نے فرمایا تھا کہ 'اگر میں کسی کی غیبت کروں تو اپنی ماں کی کروں، تاکہ میرے گناہ انہیں مل جائیں اور ان کی نیکیاں مجھے مل جائیں'۔ تو سوچیں اس وقت خان صاحب کو کتنی نیکیاں مل رہی ہوں گی! اور ان کی بہنیں اس جدوجہد کو سعادت اور فخر سمجھ کر کر رہی ہیں، کوئی سزا سمجھ کر نہیں—اور جو لوگ اسے سعادت سمجھتے ہوں، انہیں آپ کبھی شکست نہیں دے سکتے۔"
"یہ لوگ جتنا چاہے ظلم کر لیں، ہمارے درجات ہی بلند ہو رہے ہیں۔ آج سے 500 سال پہلے بھی فرعون جیسے لوگ تھے، اب وہ کہاں ہیں؟ اور 500 سال پہلے خان صاحب جیسے لوگ بھی تھے جو فرعونوں کے خلاف لڑتے تھے—آج 500 سال سے قبر میں ایک شخص مصیبت میں ہے اور دوسرا چین و سکون میں ہے۔ اب فیصلہ ہم نے کرنا ہے کہ ہمیں مصیبت والی آخرت چاہیے یا سکون والی۔ کیا یہ لوگ اللہ کو ناراض کر کے اپنی دنیا یا آخرت بنا سکتے ہیں؟ ایک آدمی نے 100 قتل کیے تھے، لیکن جب اس نے سچی توبہ کی تو اللہ نے اسے معاف کر دیا۔ اس لیے میری ان کے لیے کوئی بددعا نہیں ہے، بلکہ میں یہی دعا کرتا ہوں کہ اللہ ان کو مرنے سے پہلے توبہ کی توفیق دے دے۔"
عمران خان کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر احد خان کی گفتگو
a Christian british man breaks down a verse from the Qur’an that’s written on a van even much better than some people’s way of interpretation😮
interesting...
“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے۔
پاکستان میں اس وقت جو بھی ہو رہا ہے عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے اور مسلسل آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ مجھ پر تین سو سے زائد بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے جن کا میں سامنا کر رہا ہوں اور کوئی ڈیل کیے بغیر عدالتوں سے انصاف لے کر ہی باہر آؤں گا۔ ہماری جماعت پر ہر طرح کا ظلم ڈھایا گیا۔ اگر میرٹ پر فیصلہ کیا جائے تو میں اور میری اہلیہ آج ہی رہا ہو جائیں۔ میرے اور میری اہلیہ بشرٰی بیگم کے تمام انسانی حقوق پامال ہیں۔ ہمیں عام قیدی والی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے، میری کتابیں تک روک لی جاتی ہیں آٹھ ماہ میں صرف ایک بار میری بچوں سے بات کروائی گئی۔ ججوں کی میرے مقدمات میں کوئی حیثیت نہیں نہ میرے مقدمات کا ٹرائل جج آزادانہ طور پر کر سکتے ہیں بلکہ ایک کرنل جو کہتا ہے وہی فیصلہ کرتے ہیں۔ وہ کرنل عاصم منیر کے احکامات پر چلتا ہے۔
میں اپنی تمام پارٹی کو کہتا ہوں کہ آپ سب متحد رہیں ظلم کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا۔ آپ سب کے لیے لازم ہے کہ میری ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں تاکہ میرے پیغام پر اتحاد قائم رہے۔
خیبرپختونخوا میں ایک گرینڈ جلسے کا اعلان کیا جائے جس میں پورے ملک سے لوگ شریک ہوں اور اس سیاہ رات کے خلاف کھڑے ہوں-“
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (۱۵ ستمبر، ۲۰۲۵)
3/3
⚡️#BREAKING The Israeli regime conducts a precision drone strike on a group of paramedics/journalists retrieving bodies in Gaza. Spread this video across the internet!
کیا ریاست کے پاس اس کا جواب ہے🚨
یہ جو زمین پر پڑا ہوا اور چیخ چیخ کر رو رہا ہے یہ آج باجوڑ میں شہید کئے گئے مفتی صاحب کا بیٹا ہے !!
خدا کا واسطہ آگ کیساتھ کھیلنا بند کرے اس بیٹے کی سینے میں پیدا ہونے والی نفرت ریاست سے اسکے 10 پشتو سے بھی آگے جائے گی 🚨
عمران خان کے نام پر ووٹ اور عہدے لینے والو…
تُم سے تو AC کے آگے کھڑے ہو کر بھی گرمی برداشت نہیں ہوتی۔ کبھی سوچا ہے کہ عمران خان پچھلے 2 سال سے جیل کی تنگ کال کوٹھڑی میں کیسے گرمیاں گزار رہا ہے؟
Speak not to us again of your virtue, your values, your order. Speak not to us of your civilisation, of your human rights, of your democracy. We see you. By the light of these flames we see you. By the screams of these children we hear you. By this holocaust we know you. We truly know you. @WhiteHouse@10DowningStreet@BBCNews@CNN #Gaza #GazaGenocide
عمران خان کہہ رہے ہیں کہ میرا کمرہ تندور کی طرح گرم ہے۔ آگر جج کیس نہیں سنتے ہیں اور عید کے بعد چھٹیاں ہوجائے تو عمران خان اسی طرح گرمی میں بیٹھے رہیں گے۔
پہلے جب ایسی کوئی خبر آتی تھی تو سوشل میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتا
لیکن اب مکمل خاموشی ہیں 💔
ڈاکٹر یاسمین راشد ٹھیک نہیں ہیں کئی دنوں سے شدید بیمار ہیں ایک بزرگ خاتون ہیں ریاست کو اب شرم کرنی چاہیے خواتین کے ساتھ یہ ظلم اب بند ہونا چاہیے
سب ڈاکٹر یاسمین کی رہائی کے لئے ایک بار پھر بھرپور آواز اٹھائیں