🚨🚨
غریب 17 اور 22 سال کی جواں سال بچیوں کی ایک ہی ساتھ حراست اورایک ہی تھانہ میں ایک ہی وقت میں “ہارٹ اٹیک” سےموت نےپنجاب اور لاہور پولیس کو ایساانوکھاایوارڈ دیاہےجس پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو “گورننس ایکسیلینس ایوارڈ” پہلی فرست میں ملناچاہئے https://t.co/1gp0vmpjwN
پنجاب میں 8000ہزار اہلکاروں پر مشتمل پیرا فورس بنائی ہے کروڑوں کا بجٹ ہے مقصد اس کا مہنگائی، ذخیرہ اندوزی، قیمت کنٹرول کرنا ہے گندم کی قیمت آپ کے سامنے ہے اور ایل پی جی سرکاری قیمت سے دگنی پر بک رہی ہے مگر پیرا والے غریب کی ریڑھی توڑ رہے ہیں
لگاتار دوسرے دن پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ وفاقی حکومت کا عام عوام سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی آئندہ انتخابات میں عوام سے ووٹ کی توقع ہے اور شاید لون لیگ کا حال بھی ق لیگ جیسا ہونا ہے
یہ معاشی ٹیم کی نالائقی نہیں بلکہ مجرمانہ اقدام ہے
جوہر ٹاؤن ،شادیوال چوک
گزشتہ دو سال میں یہ سڑک مکمل ہوئی تھی ابھی ایک ماہ بھی نہیں ہوا اور سڑک دو جگہوں سے پھر بیٹھ گئی ہے۔
کوئی پوچھنے والا ہے کہ پنجاب بھر میں ناقص تعمیراتی کاموں کی دیہاڑی کس کی جیب میں جارہی ہے؟
پنجاب کا فلیگ شپ منصوبہ ستھرا پنجاب ہے جس کے ورکرز کو مریم ہیرو کہتی مگر ان کو ٹھیکدار تنخواہ نہی دیتے ہیں شیخوپورہ میں ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تنخواہ نہی ملی وہ احتجاج کر رہے اور پولیس مریم کے ہیروز کی کیسی عزت افزائئ کر رہی ہے۔غریب کو احتجاج کا حق نہی
پاکستان کو کدھر لیں کر جارہاہے!!
بجلی کا بل 42K ہزار آیا, تو پنجاب کے رہائشی نے خود ہی ختم کردیا💔
حالانکہ وہ غریب دھیاڑی دار تھا, 100 یونٹ بھی استعمال نہیں کررہا تھا!!
ستھرا پنجاب کے ورکرز نے تنخواہیں نا ملنے پر جعلی حکومت کے خلاف پرامن احتجاج کیا جس پر پولیس کی جانب سے انکی ستھری دھلائی شرُوع ہوگئ۔
یہ سبق ہے کہ
جب تک اپنے حقوق کے لئیے یکجا ہو کر نہیں نکلو گے باری باری سب کی باری آئیگی۔
این ایچ اے کل سے دھڑا دھڑ مبارکبادوں کے اشتہار لگوا رہا ہے کہ "الحمداللہ پچھلے دو سال میں ریوینیو میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے"۔۔مالی سال 2025 میں ریوینیو 109 ارب روپے تھا جو مالی سال 2026 میں بڑھ کر 127.47 ارب ہوچکا ہے؟ پوچھنا یہ تھا کہ کیا اس ریونیو میں وہ بھاری ٹول ٹیکسز بھی شامل ہیں جو قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر عوام سے بٹورے جا رہے ہیں اور ان میں ان مذکورہ برسوں کے دوران بھاری اضافے کرکے عوام کا بھرکس نکالا گیا ہے؟ اگر ہاں تو عوام کا کچومر نکالنے پر بھی مبارکبادیں اور الٹا انکے خون پسینے کی کمائی سے اشتہارات؟
🚨سمجھ نہیں اتی اس ملک میں کیا ہو رہا ہے؟
ایک بزرگ سیاستدان بیمار فالج زدہ انسان سے اس نظام کو کیا خطرہ ہے کہ اس کے گھر پر دھاوا بول دیا، رات کی تاریکی میں سینکڑوں رینجرز اور پولیس گھس گئی، بجلی کاٹ دی ٹرانسفارمر اتار دیا میٹر لے گئیے۔ اخر یہ ظلم اور جبر کب تک جاری رہے گا؟
حکومت کافی سوچ بچار کے بعد اس نتیجے پر پہنچی کہ کاروبار 9 بجے بند کرنے کے باوجود عوام کی ذلالت کافی کم ہے اس لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ رد بدل کا اعلان کیا گیا تاکہ عوام کو روزانہ ذلیل کیا جا سکے،یاد رہے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے پیٹ پر رکھے گئے پتھر کا وزن بڑھانے سے یہ فیصلہ ممکن ہو سکا
یہ دیکھیں DAEWOO ایکسپریس لوگو کے آموں کے ساتھ کیا کررہا ہے!!
یہ صرف DAEWOO نہیں بلکہ تمام بسوں کا یہی حال ہے, جو لوگو کے صرف آم نہیں بلکہ ہر چیز کو اسی طرح پھینکتے ہیں!!
ابھی تو روزانہ کی بنیاد پر پیٹرول کی قیمت طے ہوگی جلد آپ کو گھنٹے گھنٹے بعد قیمت تبدیل ہوتے ہوئے ملا کرے گی۔28 دن کا ذخیرہ ہوتا ہے مگر قیمت روز تبدیل ہوگی اس میں کہیں نا کہیں یہ بھی شرط رکھی ہوگی کہ اگر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونگی تو روزانہ قیمت تبدیل نہیں ہوگی البتہ عالمی منڈی میں قمیت بڑھنے سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روز بڑھیں گی۔
حیرت تو یہ کہ نون لیگ کے اپنے قائدین بجلی ، پیٹرول ، گیس بارے جو خیالات رکھتے تھے جو تنقید کرتے تھے وہ بھی اس وقت جب یہ آج سے آدھی سے بھی کم قیمت پر دستیاب تھیں وہی بات آج ہم دوہراتے تو راتب خور کیوں گالم گلوچ پر اتر آتے غداری کے فتوے دیتے ہیں ہم تو اس سے بہت کم سخت بات کرتے جو مریم صاحبہ نے کی ہیں
اول تو اب الیکشن ووٹ تماشا صرف دکھاوے کے لیے ہوگا مگر یقین ہے کہ اب کی بار جو الیکشن ہوں گے بیلٹ باکس میں سے خاندانی نسل کی گالیوں سے بھرے بیلٹ پیپر ہی نکلیں گے جس بنا پر رزلٹس عوام سے چھپاتے پھریں گے۔ لعنت بر اشرافیہ لعنت بر سہولت کار لعنت بر دلال
آگئے یہ منحوس شکل والے قوم سے ایک اور فراڈ کرنے کے لئے کیونکہ اب قوم چھتر مارتی تھی تو اب روز ٹیکا لگے گا صبح ایک ریٹ ہو گا شام کو دوسرا اور اعلان بھی نہی ہو گا تو عوام انکو بھول جائے گی
بجلی کے بلوں پر بھی یہی فراڈ کیا کہ بل پر ٹیکس لکھنا چھوڑ دیا
لعنتی