لوٹ آؤ کہ منتظر ھے نگاہ ..!!
اس سے پہلے کہ لوح قسمت پر
باب الفت تمام ھو جاے
اس سے پہلے کہ شام ھو جاے
"Lout Aao Ke Muntazir Hai Nigaah..
" Is Se Pehle Ke
Loh-ê-Qismat Parr,,
Baab-ê-Ulfat Tamaam Ho Jaye,,
"Is Se Pehle Keh,,
" Shaaaam Ho Jaye.....!!!!!!
امریکہ سے تعلقات بگاڑنے کی کیا ضرورت تھی۔ ہم وہاں کشکول ل�� کر جاتے ہیں یہ تو ایسے ہی ہے آ بیل مجھے مار۔ یہ کہاں کی پاکستانیت ہے۔
شہباز شریف
اس انسان کی نظر میں پاکستانیت وہ ہے کہ ہم بھکاری بنے رہیں اور مالکان کے جُوتے چاٹتے رہیں۔
بھکاری کی بھکاری ذہنیت۔
لانگ مارچ میں بُوڑھے۔ خواتین۔ معذور افراد۔ سرکاری مُلازمین۔ حکومتی اداروں کے ملازمین۔ دُوسرے شہروں کے باسی وغیرہ وغیرہ نہیں شامل ہوسکتے۔
مگر الیکشن والے دن وہ ووٹ کرسکتے ہیں۔ عمران خان کی اصل سپورٹ نظر آنے سے دس گُنا زیادہ ہے۔
اور اسی وجہ سے الیکشن نہیں کرواۓ جارہے ہیں۔
لیڈر بننے کے لئیے وہاں پریکٹس کریں جہاں کوئ خطرہ نہ ہو تو شائد آپ لیڈر بن سکیں۔
ہارورڈ بزنس اسکول کی نئی تحقیق
اس تحقیق کا تعلق لندن والے شیر سے محض اتفاقاً ہے۔
https://t.co/aIY3nqAWjJ
بہت سے صحافی نواز شریف سے بے حد عقیدت رکھتے ہیں، انکے نظریات کی وجہ سے نہیں بلکہ اسلیے کہ وہ کھاتے بھی ہیں اور خوب کھلاتے بھی ہیں۔
اسکا ایک نمونہ لندن میں آپ نے دیکھ لیا۔