@usmansatti476@TEAM_AFRIDI اللہ کریـم اپنـے حبیب کریمﷺ
کےصدقےایمان کی سلامتی دے
صحت کاملہ و عجلہ عطا فرمائے،
آمیـــن یـاربـــــُ العالمیــن
آمیــــــــــــــن ثمہ آمیــــــــــــــن
یا ربــــــ العــــــالمیــــــــن
یا الٰہی آمیــــــــــــــن
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
صبح بخیر زندگی
جس طرح رب کریم رات کو دن میں بدل دیتا ہے
اسی طرح آپ کی مشکلات کو آسانیوں میں، بیماریوں کو تندرستی میں، نفرت��ں کو محبتوں میں، اور غم کو خوشی میں بدل دے،،،
آمیـــــن
🌹 ❣️ السلام علیکم ❣️ 🌹
🌺🌺صبح بخیر زندگی 🌺🌺
الله تعالى اپنــے خاص كرم سـے آپكى زندگى مـيں سكون كى ايسى بـہار لائـے جو كبهى ختم نہ هو .
آپکو ارض و سماء کی تمام آفات سے محفوظ رکهے اور آپ کو همیشہ خوشی . تندرستی اور صحت عطا فرماۓ .
آمین.
💗- | ﷽| -💗
♥JUMMA MUBARAK♥
السلام عليكم
صبح بخیر زندگی
کسی کی غلطی کوایسی میٹھی زبان میں بتائیں کہ غلطی کرنے والاآپ کے لہجہ سے متاثر ہوکراپنی غلطی کو ہمیشہ کیلۓ سدھار لے
کبھی یہ نہ سوچیں کہ بس ہم ہی ٹھیک ہیں باقی سب غلط ہیں تکبراللہ کو ہرگز پسند نہیں
پرودگارہمیشه آپکو اپنى رحمتوں کے ساۓ میں رکھے
آمين