بہت دکھ اور افسوس سے عالم مجاہد، عوام دوست صدر، شائستہ و محنت کش صدر مملکت، خادم الرضا علیہ السلام جناب حجۃ الاسلام و المسلمین آقائے سید ابراہیم رئیسی اور ان کے محترم ساتھیوں (رضوان اللہ علیہم) کی شہادت جیسی موت کی تلخ خبر موصول ہوئی۔
" Eid e Ghadeer Mubarak " 😊
❤🌹 18 زالحج تمام علیؑ والوں کو "عیدِ غدیر" بہت بہت مبارک ہو ❤😊
کچھ اس طرح سے مناؤ غدیر کی خوشیاں
حسینؐ کربوبلا سے کہیں کہ جیتے رھو !! ♥️
#EideGhadeer#18zilhajj
Maulana Ali Raza Rizvi with an accident while returning from Manchester to London after the Majlis, praying for his health, may Allah grant Shifa e Kamila in the charity of Karbala. Ameen🤲