@RShahzaddk پنجاب میں اب یہی کام چیف سیکرٹری پنجاب کر رہا ہے- کھربوں کی انگنت سکیمیں- رزلٹ زیرو- عوام ن لیگ سے متنفر ہوتے کا رہے- ن لیگ کو پنجاب میں ہمیشہ تاجر برادری کی حمایت حاصل ہوتی تھی لیکن چیف سکریٹری نے پیرا فورس بنا کر تاجروں کے دلوں میں بھی ن لیگ سے نفرت پیدا کر دی ہے
@iqrarulhassan مایوس! بیوروکریسی نے خطے میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے دور کی یادیں تازہ کرا دیں - پاکستان میں سول آزادی کی بجائے ہم نے واپسی کا گئیر لگا دیا ہے
@RShahzaddk@DesertEagle021 جناب کارروائی نہیں ڈالی بلکہ سوچی سمجھی سازش تھی- صرف ایک مقصد تھا بیوروکریسی کو پاورفل کرنا اور یونیفارم مسلح فورس کو اے سی ڈس کے ڈائریکٹ انڈر کرنا
جی الحمداللہ محب وطن بھی ہوں، آئین اور قانون کی پاسداری بھی کرتا ہوں، صرف رزق حلال کماتا ہے، پورا ٹیکس بھی ہمیشہ ادا کیا، الحمداللہ غریب بھی نہیں۔ میرا ایک چھوٹا سا فلیٹ وہاں پر ہے جو پوری قیمت ٹیکس شدہ حلال کی کمائی سے ادا کر کے ایک اثاثے کے طور پر خریدا اور پھنسا ہوا ہوں۔ اللہ مالک ہے۔ اور پوچھیں۔
@lawliga