پاکستانیو شکر کرو!
ابھی تو آپ صرف 321 روپے فی لیٹر ہی پٹرول قیمت دے رہے ہو، اگر یہ قیمت 376 روپے فی لیٹر کر دیتے تو آپ لوگ کیا کر لیتے؟
غور سے سن لیں یہ ن لیگی محترمہ کتنے کروفر سے کہہ رہی ہیں کہ "ہم نے 110 میں سے صرف 55 روپے ہی بڑھائے ہیں، اگر 110 ہی بڑھا لیتے تو آپ کیا کر لیتے"؟
اب آپ خود بتائیں کہ آپ کیا کر لیتے؟
زیادہ سے زیادہ بھی آپ انھیں آئندہ ووٹ نہیں دیں گے؟ تو یہ پہلے کونسا آپ کے ووٹ لے کر بیٹھے ہوئے ہیں؟
#خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور
@iqrarulhassan@ThanksJinnah It means k tumharay b ab din qareeb hain
Kyun k tumhain b 3 saal to ho gye chamcha geeri kertay huye
Tu ab apni fikar ker kaliya
2017 میں حسن نواز کی کمپنی میں اے آر وائے کےمطابق، حسن نواز کی کمپنی Quint Paddington Limited نے دو شراکت دار کمپنیوں میں اسرائیلی شہریت رکھنے والے افراد کو ڈائریکٹر مقرر کیا تھا
پہلی کمپنی Temple Secretaries کی ملکیت David Pearlman تھ، جو 1994 سے 2011 تک اس کا ڈائریکٹر رہا
اس کمپنی میں Barbara Kahn کو بھی ڈائریکٹر مقرر کیا گیا تھا، جو “Israeli Solidarity Campaign” کی ڈائریکٹر رہ چکی ہیں