عید سے پہلے گوشت بازار سے اور برف فریج سے ملتی ہے، اور پھر عید کے بعد گوشت فریج سے اور برف بازار سے ملتی ہے😂
Time is a Matter of Time.
#EidUlAdha2023❤️
یومِ شہادت، 21 رمضان المبارک فاتح خیبر مولا علی مشکل کشاء شیرخدا کرم اللہ وجہہ الکریم۔
میسر کسی کو ہوئی نہ یہ سعادت، کعبہ میں ولادت اور مسجد میں شہادت۔
اہلیان کراچی سے گزارش ہے کہ اس بار رمضان المبارک میں روڈ پر دسترخوان کے بجائے پھل، سبزی اور ضروریات کے سستے بازار قائم کرلیں، جو آپ مفت دے رہے ہیں، اگر کم قیمت پر بھی دینگے تو اس سے سفید پوش لوگوں کو بھی سامان لیتے وقت شرم اور ہچکچاہٹ محسوس نہیں ہوگی..!
(شکریہ)
I do not understand Sunak's tactics of playing tough with nurses. What is there to gain?
The stated aim of fighting inflation falls apart on scrutiny.
Even the NHS Pay Review Body (which the PM seems to set a lot of store by...) is pretty clear on this:
Aaj se. Un sub logon se Maazrat😊 jo 1 Min ke liye bike ki Chabi mangte hain or apne ghr ke kaam limpta kr Bandi se milne chale jaty hain😂😅
#petrolprice