اس نوجوان کا نام عبدالرحمن الرووف ہاشمی ہے۔ انکا تعلق باغ آزاد کشمیر سے ہے۔
ایک ایجنٹ نے انکو سبز باغ دکھاکر سال 2024 میں کمبوڈیا بھیا تھا، وہاں ایئرپورٹ میں دوسرے ایجنٹ نے رسیو کیا اور کام کے لئے لیجانے کا کہہ کر کسی اس*کیم کمپنی پر فروخت کردیا۔
بھائی کے بقول مختلف کاموں نام پر ایجنٹ ہم سے تقریبا بیس لاکھ روپے تک بھی لے چکے تھے۔
عبدالروف نے تقریبا دس ماہ بعد یکم دسمبر 2025 کو کال کی اور گھر میں بتایا کہ میں ان کمپنی سے بھاگ کر ایک ہوٹل میں آیا ہوں ۔ مجھے واپس بلانے کے انتظامات کریں۔
23 دسمبر کے بعد سے بھائی سے رابطہ منقطع ہوا اور آج تک کوئی رابطہ نہیں ہوا۔
آخری رابطے تک عبدالروف کمبوڈیا کے دار الحکومت فیناپن شہر کے میاں جی نامی پاکستانی ریسٹورن میں موجود تھے۔
ایک طرف تصویر کمبوڈیا جانے کے لئے ایئرپورٹ کی ہے اور دوسری طرف مافیا کے چنگل سے بھاگنے کے بعد کی ہے۔
کمبوڈیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی،سفارتخانہ پاکستان،دفتر ��ارجہ اور وزارت خارجہ سے اپیل ہے کہ عبدالروف کی تلاش کے لئے اقدامات کریں۔ ماں باپ کا یہ خوبصورت جوان ایسے کیسے لاپتہ ہوا؟
حکومت پاکستان کا کام ہے۔ وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ کے ساتھ ساتھ آئی ایس آئی کی بھی ذمہ داری ہے کہ اپنے شہریوں کو ریسکیو کرے۔
کمبوڈیا اور تھائی لینڈ میں نوکریوں کا جھانسا دے کر کئی ممالک کے لاکھوں لوگوں کو غلام بنایا جاچکا ہے ۔ کئی ممالک نے اپنے اپنے شہریوں کو آزاد کرانے کے لیے کاروائی کی ہے جبکہ تھائی لینڈ نے تو اس مقصد کے لیے بمبا*ری بھی کردی ہے تاکہ سرحد پار ان اڈوں کو ختم کیا جاسکے۔ عوام اور خصوصا نوجوانوں سے درخواست ہے کہ ان ممالک میں نوکری کے لیے جانے سے پرہیز کریں چاہے ایجنٹ کتنے ہی سبز باغ کیوں نہ دکھائے۔ یہ بین الاقوامی کچے کا علاقہ ہے ۔
عبدالروف ان کا شکار بن چکا ہے،انکا گھر ماتم کدہ بن چکا ہے۔ انکی خوشیاں لوٹائیں۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔
کسی بھی اطلاع کے لئے میرے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
26 April 2026
#waliullahmaroof
@fawadchaudhry Sir yeh sab sirf news ne ha. Last time b islamabad me sirf jab kisi na ana ya jana hota ha tb route lagta ha. Awaaam zror tang hoti hai par itna masla nah jitna tv ya social media me dekhaya jata ha.
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
@javerias Ajeeb chawal insan hai sari dunia ko pata ja k jang iran me ho rahe lekin petrol b samandar k rasta jo iran na band kiya wahan sa he ata ha phr b chawal mare gi... Tanqeed krne ha to itni zyada qeemat barhana par kro na k bewakofo wali baten.
سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ سے بذریعہ @CMComplaintCell اور @SaimaFarooq صاحبہ گزارش ہے کہ چک نمبر 4, جاگووالا (کامونکی), تحصیل چونیاں, ضلع قصور کی خاتون سمیرا اسلم بیوہ محمّد سلیم (03229765483) انتہائی سخت اور تکلیف دہ حالات کا شکار ہیں- انکی 16 سالہ بیٹی "لائبہ سلیم" ریڑھ کی ہڈی کے مہروں کی بیماری کی وجہ سے معذور ہے- سمیرا کے شوہر محمّد سلیم کا انتقال اگست 2012 میں ہوا تھا-
چونکہ سمیرا اسلم کا کوئی ذریعہ معاش نہیں ہے, انکی زندگی اپنی معذور بیٹی کیساتھ نہایت کسمپرسی اور ابتر حالت میں گزر رہی ہے- انکا ٹوٹا پھوٹا گزارا صرف چند رشتے داروں کی مدد سے چل رہا ہے لیکن وہ بھی مستقل نہیں کیونکہ مدد کرنے والے رشتے دار بھی خوشحال لوگ نہیں ہیں-
میں ملتمس ہوں کہ:
1- سمیرا اسلم کیلئے سرکار کی طرف سے گزارے کیلئے ایک ماہانہ وظیفہ مقرّر کیا جائے; اور
2- سمیرا اسلم کی بیٹی لائبہ سل��م کے علاج کیلئے محکمہ صحت @Kh_ImranNazir کو پیشرفت کرنے کی ہدایات دی جائیں-
جزاک الله-
شکریہ
@MuzzammilAslam3 Yeh mulk isi wajah sa taraki nah krta k kisi k sahe kaam ko b siyasat ki nazar kiya jata hai. Haqeeqat yeh k maryam nawaz sa pml n b nah khush ku k wo kisi ki sifarish nah manti merit par kaam kr raha hain. Or yehe takleef ga sab ko.