@ImranKhanPTI پلان کیا ہے خان صاحب ؟؟؟
ٹویٹ تقریر جلسے جلوس مقدمے انٹرویوز ان سب کے کرنے سے اگر کشمیر آزاد ہوتا تو آج 75 واں روز آزادی کا ہوتا
مان لیں کہ یہ مسئلہ ڈائیلاگ سے حل ہونے والانہیں ہے عملی اقدامات کرنے ہونگے . پالیسی بدلیں
ورنہ حکومت بدلو تحریک تو چل ہی پڑی ہے