@c1newspk@TurkiyeUrdu_ Foj b meri hai mulk b mera hai lkn ma talvy nhi chatta, kisi achy kam ko krmy k liy kartoot thek krny prty hei warna aisy khawab dekhny sy manzil nhi milti
@TurkiyeUrdu_ تم کون ہوتے ہو اس بات کا فیصلہ کرنے والے تم تو خود ایک ذہنی مریض ہو تمہیں شرم سے ڈوب مرنا چاہیے کہ تم ایک پوری قوم کو مجموعی طور پر بیمار کہہ رہے ہو تم پوری دنیا کے لیے ایک عذاب ہو جو بہت جلد تاریخ کا گندا حصہ بن جائے گا
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 24 جنوری کو بغیر فئیر ٹرائل سزائیں سنا کر جیل بھیج دیا گیا آج 24 اپریل یعنی تین ماہ ہو چکے ٹرائل میں کہی کہی دفعہ وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے اور روزانہ سات دفعہ سماعت ہوتی تھ مختصر ترین عرصہ میں ٹرائل ہو گیا پھر حق دفاع ختم کرکے فیصلہ سنا دیا گیا اب 3 ماہ ہو چکے سزا معطلی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقرر نہیں ہو رہیں بنچ نہیں بن رہا اب معاملہ سپریم کورٹ میں بھی پہنچ گیا وہاں بھی ابھی فکس نہیں ہو رہا ۔۔ سزا سنانے کی جلدی ۔۔۔ لیکن سزا معطلی نہیں سنی جا رہی یہ بھی نظام انصاف کا کھلواڑ ہے