ریڑھی کا کرایہ دے رہی ہوں لیکن پیرا فورس کے ڈر سے ریڑھی نہیں لگاتی، چھپا دی ہے، قرض لے کر گزارہ کر رہے ہیں، لاہور کی خاتون ریڑھی بان رو پڑیں
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
غزہ میں بچے سردی سے جم کر شہید ہو رہے ہیں۔ اسرائیل روزانہ فلسطینیوں کو قتل کر رہا ہے۔ عارضی خیمے سیلاب میں ڈوب رہے ہیں۔ اور دنیا آہستہ آہستہ اس معمولِ کی عادی ہوتی جا رہی ہے، مقصد یہ ہے کہ آپ کی توجہ ہٹا دی جائے—
لیکن ایسا نہیں ہونا چاہئے،اس کے خلاف ایک زندہ ضمیر کے ساتھ کھڑے رہیں، بولیں، آواز اٹھائیں، مزاحمت کریں، نہ نظریں چرائیں اور نہ ہی خاموش رہیں ۔
@Pak_PalForum
For two years , Netanyahu killed more than 70,000 children, women, and men in #Gaza. Yet, not a single word of condemnation from the American or European regimes.
But in #Iran, when terrorists kill innocent Iranians, suddenly Trump and Europe are "concerned" about the violence. They issue statements, threats.
Only further showing their hypocrisy!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
یہ ہے اصل حقیقت یہ ہے مریم نواز کی کارکردگی ۔
جو غریب مشکل سے دو وقت کی روٹی کما رہا ہےکون اجازت دیتا ہے اسکا کاروبار تباہ کیا جائے؟بھلے اسکا کوئ جرم ہو اسکا کام تباہ نہیں کیا جاسکتا یہ دنیا کا کوئ قانون نہیں ہے۔
مگر بے شرم مریم یہ سب کروا رہی ہے۔
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN