100 ملین ڈالر یعنی 16 ارب روپے کی شریف خاندان کی چھپائی ہوئ دولت ڈھونڈنے پر یہ 20 ملین معاوضہ ملا کیونکہ معاہدے کے مطابق 80٪ پاکستان اور 20٪ بروڈشیٹ کو حصہ ملنا تھا. 100 ملین ڈالر پاکستان کے عوام سے لوٹا اور اوپر 20 ملین ڈالر کا ہرجانہ کیونکہ شریف حکومت نے اثاثے واپس نہیں لئے
73 years ago on this day, the great struggle of our forefathers culminated with Pakistan's freedom. The incredibly brave people who sacrificed all they had for their future generations will always remain alive in our hearts. Long may our flag wave, Inshallah #PakistanZindabad
الحمدللّٰہ ختم نبوت ص کی مد میں ایک اور تاریخی قدم اُٹھالیا گیا
قومی اسمبلی میں قرارداد پاس کی گئ ہےجس میں لازم کیا گیا ہےکہ درسی کتب کے بعد اب سرکاری و غیر سرکاری دستاویزات میں جب بھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا اسم گرامی آئے ساتھ ہی خاتم النبین بھی ل��ھا اور پڑھا جائے۔
جس بیغیرت نواز شریف نے اپنی بیٹیاں عربوں کو پیسے کیلئے بیچ دی وہ بھلا قوم سے چوری کیا پیسہ کیسے واپس کرسکتا ہے
پیسہ ملے نا ملے نواز شریف کا جتنا خاندان پاکستان میں موجود ہے سب کو اسی نیب آفس کے سامنے پھانسی دی جائے جہاں آج اس نے دہشتگردی کروائی ہے کرپشن کی سزا پھانسی ہونی چاہیے
تمام اورسیز پاکستانیوں کو عید مبارک ہو❤️
اورسیز پاکستانی اپنے پیاروں کی خوشیوں کیلئے اپنی خوشیاں قربان کرتے ہیں باپ پوری عمر بچوں کیلئے پردیس میں گزار دیتے ہیں اور بچے کہتے ہیں آپ نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے
اپنے ان اورسیز رشتہ داروں کی قدر کریں جن کی وجہ سے آپکا گھر چلتا ہے
عمران خان نے پاکستان فوج کو بھی ہدایات جاری کردیں کہ وہ بھی خُود کراچی جا کر صفائ کرنے کا حصہ بنیں۔
اوہ میرے فوجی بھائیو:
عمران دبے چُھپے لفظوں میں یہ کہہ رہا ہے کہ آپ کراچی جائیں اور جیسے MQM کا صفایا ہُوا تھا ویسے ہی چند اور لوگوں کا بھی کریں
صفائ کا مطلب فقط سڑکیں نہیں ہے
میرا نام وینا ملک ہے اور میں سمجھتی ہوں کہ تمام ایپس جو پاکستان سے اربوں کما رہی ہیں انکو بھارت کی طرح پاکستان میں بھی ٹیکس دینا چاہئیے
اگر آپ بھی متفق ہیں تو اپنے نام کے ساتھ ٹویٹ کریں
#WeStandWithPTA
فرزندزرداری کی جمہوریت پسندی کاپہلا مظاہرہ تووصیتی پرچی لہراتےہوئےپارٹی چئیرمین بنناتھا اورتازہ ترین اپنا رٹا جھاڑ کےدم دبا کر بھاگنے کاریکارڈقائم کرناہے۔
کرپشن کے پیسےسےتربیت ہوتو بندہ ایسا ہی کند ذہن رہ جاتا ہے کہ جمہوریت کی تعریف پاپا، پھوپھو اور انکل کو چوری کی کھلی چھوٹ ہو