اب حامد میر کے بھیجے چند ذاتی ملازم کہہ رہے حامد میر کی جیو میں ایک کروڈ تنخواہ ہے ویسے ایک کروڑ تنخواہ پر اس سال ٹیکس کے ریٹ کے مطابق 25 لاکھ کے قریب ٹیکس بنتا ہے زرا اس کے ٹیکس ریٹرن ہی دیکھا دیں
رسیدیں دیکھا دیں کہ پلاٹ کس سے خریدا قسطین کہاں سے جاتی رہی ہیں ؟
پلاٹ ایک سیکٹر سے دوسرے میں کب منتقل ہوا اس کے پراسس کا ثبوت دیکھا دیں ؟
ایک کروڑ تنخواہ میں حامد میر کے بچے امریکہ اور بیرون ملک سے پڑھ کر بھی آ گے ایک ارب کا فارم ہاؤس بھی بن گیا کیا گھر کے باسی اس دوران ٹوپیاں سی سی کر گزارہ کرتے رہے
مجھے تو میر صاحب نے بلاک کیا ہوا ہے مگر آپ اسے وائرل کریں تاکہ پتہ چلا ایجنسیوں سے کون کیا فائدہ لیتا رہا ہے
سوال ہوگا جواب ہوگا
شروع نیا ایک باب ہوگا
سوال ہوگا جواب ہوگا
•
السلام علیکم!
آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمارے واٹس ایپ چینل کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں، عزیزوں اور جاننے والوں کے ساتھ شیئر کریں اور رضی دادا (Razi Dada) کو اپنا بھرپور تعاون اور سپورٹ دیں۔
آپ کا ایک شیئر ہمارے لیے بہت اہم ہے۔
آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا دل سے شکریہ! ❤️🤝
@realrazidada
https://t.co/vnK9pyEITR
جو بھی معدنیات کی بات کرے یہ اس کہ منہ پر مل دیں ہر طرف پھیلا دیں
کہہ رہے معدنیات پر قبضے کے لیے ایمرجنسی لگائی تو یہ حقیقت بھی سن لیں خیبر پختونخوا میں پچھلے تقریباً دس سے تیرہ سال میں معدنیات کے تقریباً 4,917 لائسنس/ٹھیکے پی ٹی آئی نے اپنے پیاروں کو دیے
عمران کے دور سے پہلے قیام پاکستان سے اب تک معدنیات کے صرف 482 لائسنس تھے عمران کے دور میں 4435لائسنس پی ٹی آئئ نے دیے پہلے جہانگیر ترین بعد میں علیمہ اور اس کا بیٹا یہ معاملات دیکھتے رہے
2020 میں 1762 ٹھیکے دیے اور 2024میں 3962لائسنس پی ٹی آئی نے دیے اس دوران صرف ایک فوجی FWOکو ملا اور معدنیات بیچنے کا عمل 2017 کے Mines and Minerals Act کے ذریعہ شروع ہوا جو پی ٹی آئی لائی تھی مراد سعید کا بھی اس سب پر کنٹرول رہا ہے
ٹرینڈ کو اٹھانے میں جمعیت کی سوشل میڈیا ابابیلوں نے خاص کر سعید بھائی نے بہت رول ادا کیا ان کا شکریہ
من متسم بھائی ، وحشی گروپ خاص کر انکی خواتین نے جوش دیکھایا ، راجہ کبیر ، میاں داؤد اور نون لیگ کے والنٹیر بھی جتے رہے رضی دادا نے بھی بہت ساتھ دیا
اس کے علاوہ جس نے ایک بھی پوسٹ کی ری پوسٹ کی لایک شئیر کیا ان سب چھوٹے بڑے اکاؤنٹ کا بہت شکریہ اللہ آپ کو جزائے خیر دے
#PakistaniStandsWithSaudi
ٹرینڈ بھی رپورٹ ہوا اور اکاؤنٹ اس قدر رپورٹ ہوا اور سرکاری طور پر بھی ہوا مکہ اور مدینہ سے عقیدت کے لئے بنایا ہوا ٹرینڈ کسی کو کیوں تکلیف دے رہا ہے ؟
#PakistaniStandsWithSaudi
کوئی کراچی والا بتائے کہ وہ جو کراچی سےسے ایک سیٹلائٹ چینل TV2day چلتا تھا اس پر سارا دن کونسا فرقہ وارانہ مواد چلتا تھا ؟
وہ پمرا کا لائسنس یافتہ چینل تھا وہ چینل کس “نقوی “ کا تھا کیوں بند ہوا ؟
کون سلیم بیگ سے وہ لائسنس بحال کروانے کی کوشش کر رہا تھا ؟
اچھا ہے معاملہ کھلے تاکہ پتہ چلا کون کون کیسے کیسے اس ملک کو لوٹتا رہا ہے ؟
ایک فوجی افسر اپنی اہلیہ کی عزت اور حفاظت کے لیے چند غنڈوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہو جاتا ہے—یہی ہے غیرت، حوصلہ اور فرض کی اصل مثال
اپ کس کے ساتھ ہیں اپشن تصویر میں موجود ہیں
بناسپتی گھی، آر بی ڈی پام آئل سے بنتا ہے، کرونا دور میں اس کے نرخ دگنے ہوئے تو گھی سازوں نے گھی اور ککنگ آئل سے نرخ اڑھائی گنا کر دئیے۔ کرونا کے بعد آر بی ڈی کے نرخ تو واپس آ گئے، لیکن گھی اور خوردنی تیل کے نرخ اسی جگہ پر ساکن ہیں، ایک گھی مل والا مل چلنے کے تین ماہ میں اپنی ٹوٹل انوسیٹمنٹ نکال لیتا ہے، اتنا منافع تو ہیروئن سمگلنگ میں بھی نہیں۔
آواز اٹھائیے یا لٹتے رہئے