Do you sense that a deliberate, well orchestrated, well funded "Regional & International Script" is in place to make the coming Elections difficult, troubling & controversial denying credibility & legitimacy to the next incoming Govt?
سیاست کا عمرہ کرنے کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ سارے پاکستانی لیڈر بار بار یہ ڈرامہ اس لیے کرتے ہیں کیونکہ بہت بڑی تعداد میں پاکستانی بےوقوف ہیں اور بار بار طاقتور اشرافیہ کے ہاتھ احمق بننے کے لئے تیار رہتے ہیں! عمرہ کو سیاسی دوروں کے ساتھ mix نہیں کرنا چاہیے! اور طاقتور اشرافیہ کے عمرہ اور حج ان کا ذاتی پرائیوٹ معاملہ ہونا چائیے جس کی تصاویر اور تشہیر نہیں ہونی چاہیے! اپنی راے کا اظہار کریں! ISPR کے ملازمین کے لئے اپنی صلاحیتں دکھانے کا بھی سنہرا موقع ہے! کرنل صاحب دیکھیں گے کہ آپ نے کتنے اچھے ٹویٹ لکھے ہیں! بونس کمانے کا چانس!
Pakistan’s Remittances Fuel Growth but they are widening regional inequalities? A Pakistani Economics Professor argues from France! Must Read https://t.co/UAeJkeAfQH
ڈرامہ بازی! سارا ملک جل رہا ہے! بلوچستان سے کشمیر تک! اور کشمیر سے خیبر تک تباہی مچی ہوئی ہے، اور یہ شمالی علاقہ جات میں سیاحت کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح اور ملکی خوبصورتی کا بھاشن دے رہاہے! پاکستان ستم ظریفی اور منافقت کا بہترین نمونہ! یہ سخص اس Mentality اور بے حسی کا symbol ہے جو پاکستان کو اس حد تک لے آئی ہے!
Join my Patreon Site, as “Strategic Insider” or Free Member, whatever suits you, but join to support my journalism & better understanding of the world: https://t.co/odqSe2O4Ia?
https://t.co/yRfn9clzBN
سعودی عرب ، ترکی اور پاکستان کا بڑا دفاعی معاہدہ : امریکہ کی مرضی سے؟ مگر کیوں؟ اور کس کے خلاف؟ امریکہ کی سیاست میں زلزلہ؟ پہلے مسلمان سینیٹر کی آمد؟ اسرائیلی لابی کی بڑی ناکامی؟
سیاست کا عمرہ کرنے کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ سارے پاکستانی لیڈر بار بار یہ ڈرامہ اس لیے کرتے ہیں کیونکہ بہت بڑی تعداد میں پاکستانی بےوقوف ہیں اور بار بار طاقتور اشرافیہ کے ہاتھ احمق بننے کے لئے تیار رہتے ہیں! عمرہ کو سیاسی دوروں کے ساتھ mix نہیں کرنا چاہیے! اور طاقتور اشرافیہ کے عمرہ اور حج ان کا ذاتی پرائیوٹ معاملہ ہونا چائیے جس کی تصاویر اور تشہیر نہیں ہونی چاہیے! اپنی راے کا اظہار کریں! ISPR کے ملازمین کے لئے اپنی صلاحیتں دکھانے کا بھی سنہرا موقع ہے! کرنل صاحب دیکھیں گے کہ آپ نے کتنے اچھے ٹویٹ لکھے ہیں! بونس کمانے کا چانس!
مکہ مکرمہ: 7 اگست 2026.
وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز سید عاصم منیر، وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، عطاء اللہ تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا.
عمرہ کی ادائیگی سے قبل پاکستانی وفد نے کعبہ شریف کی زیارت خاص کی سعادت حاصل کی.
عمرہ کی ادائیگی کے بعد وزیرِ اعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد نے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی، امت مسلمہ کی سلامتی اور علاقائی و عالمی امن کیلئے دعا کی.
جنرل عاصم منیر، کی کیا بات ہے؟ ویسے یہ Reuters کے پاکستانی رپورٹر ز نے قوم کے وسیع تر مفاد میں بہت محنت کی ہے! ان دونوں کو تمغہ امتیا�� ملنا چاہئے - اور پریس کلب کی طرف سے نشان حیدر کیونکہ وہ فوت ہونے کے بعد ملتا ہے! https://t.co/l8ZQbGB8uR
چلو اچھا ہے! اب جرنیل اور وائس چانسلرز مل کر نوجوانوں کو محب وطن بنایں گے! اس کا ایک فائدہ یہ ہو گا کہ وائس چانسلر جیل نہیں جایں گے! البتہ محب وطن نوجوانوں کا کیا ہو گا؟ آپ بتایں!
Sad! May Allah bless her soul and give fortitude to all family and loved ones to bear this loss! Amen!
She looks young, in the photos, anyone knows what she was suffering from after getting out of Jail? Many people who were imprisoned after May 9 died soon of different reasons. Perhaps it’s time to document cause of these deaths to see if a patten emerges? @Abubakrnazir804
کشمیر کے ڈاکڑ اسامہ (PhD) جنھیں پاکستانی فوج نے اندھا دھند فائرنگ میں ہلاک کر ڈالا - عوامی موومنٹ سے بات کر کے معاملات کو ٹھیک کرنے کے لئے ریاستی اداروں کو اسامہ اور ڈاکڑ ماہرنگ بلوچ کی طرح کے لیڈر چاہئے ہوتے ہیں! انھیں قتل یا قید کرنے کے بجاے مزاکرات کے ٹیبل پہ بٹھانا ہے
ڈرامہ بازی! سارا ملک جل رہا ہے! بلوچستان سے کشمیر تک! اور کشمیر سے خیبر تک تباہی مچی ہوئی ہے، اور یہ شمالی علاقہ جات میں سیاحت کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح اور ملکی خوبصورتی کا بھاشن دے رہاہے! پاکستان ستم ظریفی اور منافقت کا بہترین نمونہ! یہ سخص اس Mentality اور بے حسی کا symbol ہے جو پاکستان کو اس حد تک لے آئی ہے!
Exploring the breathtaking mountains of North Pakistan is a blessing, but leaving our trash behind is not! 🏔️✨ Enjoy the beauty, take memories, but leave only footprints. Keeping our beautiful Pakistan clean and green is our shared responsibility.
#CleanGreenPakistan #VisitPakistan #ResponsibleTourism
An Interesting Evening with Abdul El Sayed - A Born Leader who may soon be “First Muslim Senator in American History” - Congratulations! & Best Wishes! @AbdulElSayed
@Alpha_Irbis Capt. Sb, Find one writing of mine, from GVS, in which I have argued for military regime in Pakistan or anywhere in the world- Don’t believe in what you have heard, do your own research
@MoeedNj گالی اور تضحیک کا جواب ریاست کس چیز سے دے۔ جب حقوق کی آڑ میں بات ریاست کو توڑنے اور اس دشمن ملک کے ایجنڈے کے تکمیل کی ہو رہی ہوتو ریاست کس طرح جواب دے۔ ریاست درجنوں بار مذاکرات کی میز پر بیٹھی ہے لیکن شرپسندوں کو مذاکرات کی ضرورت نہیں ہے۔ ریاست ان مسلح جتھوں کے آگے ہتھیار ڈال دے؟
عمران خان کے اقتدار میں نہ آنے کی وجہ یہ ہے کہ بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی کہ پاکستان میں ایک بہادر مسلمان لیڈر ہو جو اسرائیل پر روز تنقید کرے۔
انہیں شہباز شریف جیسے بزدل چاہیں جو اسرائیل کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام میں خاموش رہیں! شبر زیدی