انڈین پنجاب میں رشوت لے کر یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں ایک ائرفوتس کے اہلکار کو داخل کیا جس نے ایک لڑکی ریپ کر دی اس کے بعد پنجابی مشتعل ہو چکے ہیں اور صورتحال بہت کشیدہ ہے یہ جالندھر کے مناظر ہیں
صحافی کا سوال : بنوں آپریشن میں کتنے لوگ م ے گئے
شفیع جان کا جواب : آپ بنوں کو چھوڑیں بلوچستان پر سوال کر لیں
ب غ رت انسان حکومت تیری پختونخوا میں ہے سوال تجھ سے بلوچستان کا کیوں پوچھیں 🤷
دراصل یہود اور نصارا اگلے سو سال کا سوچتے ہیں اور وہ اس کے مطابق اپنا آئیڈیا پہلے ہی سکرپٹ بنا کر پیش کرتے ہیں تاکہ ان کو یاد رہے اور ھم جاھل لوگ ان کی پیشگوئیاں سمجھتے ہین لیکن میرا دین اسلام سچا میرا نبیﷺ سچا اور میرا قرآن بھی سچا
ھو گا وہی جو میرا ربﷻ چاہے گا إنشاءاللّٰه
بریکنگ نیوز
برطانوی عدالت نے شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا
شہبازشریف اور فیملی کو بےگناہ قرار دے دیا
سب منجمد اکائونٹس بھی بحال کر دیئے
یوتھیو ہن آرام جے
افغان طالبان کی زیرِ نگرانی گھومنے والے بھارتی شہریوں سے TTP الخوارج کے دہشت گرد کھلم کھلا مل رہے ہیں اور رابطہ نمبرز کا تبادلہ کر رہے ہیں یہ گٹھ جوڑ ثابت کرتا ہے کہ کابل میں بیٹھا ٹولہ پاکستان مخالف دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں اور سہولت کاری فراہم کر رہا ہے۔
خیبر پختونخوا کے علاقے باڑہ میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے نتیجے میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو مکمل تباہ کر کے دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ گ��لہ بارود برآمد کیا گیا، اس وقت خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال انتہائی خراب ہے وہاں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پہلے لانگ مارچ کیلئے بھاگ دوڑ کر رہا تھا اب اپنی کرپشن اور کرسی بچانے کیلئے بس پج کر رہا ہے۔وقت آ گیا ہے کہ ان نااہل اور کرپٹ حکمرانوں سے خیبرپختونخوا کے عوام کو نجات دلائی جائے۔
بہترین حل گورنر راج ہے!
خیبرپختونخوا میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں چل رہی،جنکی نہ رجسٹریشن نہ نمبر ہیں،ساڑھے بارہ سال سے گاڑیوں کی رجسٹریشن شروع نہی�� کرسکے۔اسی لیے دہشتگرد اور افغانی بآسانی یہ گاڑیاں لیتے اور دھماکوں میں استعمال کرتے:عطاء اللہ تارڑ
لکی مروت میں پولیس اور مقامی کمیٹی کا دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ یکجا اقدام قابلِ تحسین ہے۔ معصوم شہریوں کا خون بہانے والے الخوارج کے ٹھکانوں کو آگ لگا کر اور ان کے مورچوں کو تباہ کر کے عوام نے واضح پیغام دے دیا ہے۔
اپنے پیاروں کے قاتلوں اور افغانستان سے پالے گئے ان کتوں کے لیے اب اس پاک سرزمین پر کوئی جگہ باقی نہیں بچی۔ جب فورسز اور غیرت مند عوام ایک ساتھ کھڑے ہو جائیں، تو بیرونی ایجنٹوں اور خوارج کا یہی ہولناک انجام ہوتا ہے
وڈیو میں ماسک لگائے یہ شخص وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی کابینہ کے وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق
جو کہ ایک عام شہری کا روپ دھارے سرکاری ہسپتال کا سرپرائز دورہ کر رہے ہیں
@SalmanRafiquePK
وزیراعلی سہیل افریدی کا یہ کہنا کہ میں اور بھی خطرناک ہو جاؤں گا اپ خطرناک چھوڑیں اپ بہت جلد جیل میں سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔ صوبائی صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا امیر مقام کا دعوی